Apni Duniya

Apni Duniya This Page is verry Interesting and Entertaining

یا اللہ ایران کی غیبی مدد فرما ایران کو فتح نصیب فرما۔
22/06/2025

یا اللہ ایران کی غیبی مدد فرما ایران کو فتح نصیب فرما۔

22/06/2025

امریکہ نے ایران پر حملہ کر دیا

امریکہ کا ایران پر بڑا حملہ، بی ٹو طیاروں کے ذریعے ایران کی فورڈو، نٹانز اور اصفہان میں تین نیوکلیئر سائٹس  تبامریکہ کا ...
22/06/2025

امریکہ کا ایران پر بڑا حملہ، بی ٹو طیاروں کے ذریعے ایران کی فورڈو، نٹانز اور اصفہان میں تین نیوکلیئر سائٹس تبامریکہ کا ایران پر بڑا حملہ، بی ٹو طیاروں کے ذریعے ایران کی فورڈو، نٹانز اور اصفہان میں تین نیوکلیئر سائٹس تباہ کر دیں۔

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پرانی...
21/06/2025

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا تم نے اعزاز کے ساتھ گریجویشن کی ہے، یہ ایک کار ہے جو میں نے کئی سال پہلے خریدی تھی۔ اب کچھ پرانی ہو گئی ہے۔ لیکن اس سے پہلے کہ میں یہ آپ کو دے دوں، اسے کسی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس لے جاؤ اور اس کی قیمت لگواؤ دیکھتے ہیں کہ وہ آپ کو اس کی کتنی پیشکش کرتے ہیں۔

بیٹی استعمال شدہ کار ڈیلر کے پاس گئی، اپنے والد کے پاس واپس آئی، اور کہا، "انہوں نے مجھے $1,000 کی پیشکش کی کیونکہ ان کا کہنا تھا کہ یہ کافی پرانی لگ رہی ہے۔"

باپ نے کہا اب اسے کباڑئیے کی دکان پر لے چلو۔ بیٹی کباڑئیے کی دکان پر گئی، اپنے والد کے پاس واپس آئی، اور کہا، " کباڑئیے نے صرف 100 ڈالر کی پیشکش کی ہے کیونکہ یہ ایک پرانی گاڑی ہے۔"

باپ نے اپنی بیٹی سے کہا کہ وہ اب کسی بڑے کار کلب میں جائے اور انہیں گاڑی دکھائے۔ بیٹی اس کے بعد گاڑی ایک بڑے کار کلب لے گئی، واپس آئی اور اپنے والد سے کہا، "کلب کے کچھ لوگوں نے اس کے لیے $100,000 کی پیشکش کی ہے کیونکہ یہ نسان اسکائی لائن R34 ہے، یہ ایک مشہور کار ہے اور بہت سے پرآنی کاروں کو جمع کرنے والے اس کی تلاش میں تھے۔"

اب باپ نے اپنی بیٹی سے کہا، "صحیح جگہ آپ کی صحیح قدر کا تعین کرتی ہے،" اگر آپ کی قدر نہیں کی جاتی ہے تو ناراض نہ ہوں، اس کا مطلب ہے کہ آپ غلط جگہ پر ہیں۔ جو لوگ آپ کی قدر جانتے ہیں وہی آپ کی قدر کرتے ہیں...... کبھی ایسی جگہ مت ٹھہرو جہاں آپ کی قدر نہ ہو ۔

اپنے آپ کو وہاں رہنے پر مجبور نہ کریں جہاں آپ کا احترام نہیں کیا جاتا...
جہاں آپ کی قدر ہو وہیں رہیں.

゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシ

17/06/2025

نقشہ دیکھ لیجیے:
۔اسرائیل کی سرحد اردن سے ملتی ہے۔
اردن کی سرحد شام سے،
شام کی سرحد عراق سے،
اور عراق کی سرحد ایران سے جا ملتی ہے۔
ایران کے ساتھ پاکستان کی سرحد ملتی ہے۔
اب ذرا تاریخ کے صفحات پلٹتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ:
جب (کنگ حسین) کے ساتھ اردن کا اسرائیل سے امن معاہدہ ہوتا ہے،
تو اسرائیل براہِ راست شام کی سرحد تک پہنچ جاتا ہے اور موساد وہاں سرگرمِ عمل ہو جاتا ہے۔
شام میں حافظ الاسد رکاوٹ بنتا ہے،
چنانچہ وہاں چودہ سال اور تین ماہ تک خانہ جنگی کا ماحول پیدا کیا جاتا ہے۔
اس دوران شام کا فضائیہ اور فوج مکمل طور پر تباہ کر دی جاتی ہے،
ملک قرض میں ڈوب جاتا ہے،
بھائی، بھائی کا گلا کاٹتا ہے،
اور بالآخر بشار الاسد کو چلتا کیا جاتا ہے۔
اقتدار پر الجولانی اس حالت میں قبضہ کرتا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیارے جب چاہیں شام کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتے ہیں
اور اہلِ شام صرف بے بسی کی آہیں بھرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔

اب ایران اور پاکستان کے درمیان صرف عراق باقی رہ جاتا ہے۔
پہلے عراق کو اسلحہ دیا جاتا ہے،
ایران میں خونی انقلاب برپا کروایا جاتا ہے،
اور پھر عرب اور عجم (یعنی عربی اور فارسی) کو آپس میں لڑایا جاتا ہے۔
یہ خونریزی آٹھ سال تک جاری رہتی ہے —
نہ کوئی فاتح ہوتا ہے، نہ مفتوح۔
ہاں، یہی اسرائیل جب دیکھتا ہے کہ عراق اور ایران حالتِ جنگ میں ہیں،
تو وہ اپنے جنگی جہازوں کے ذریعے تموز کے نیوکلیئر پلانٹ پر بمباری کر کے اسے تباہ کر دیتا ہے،
یہ کہہ کر کہ اس سے اسرائیل کی امن و سلامتی کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔
اس کے بعد عراق کو شہ دی جاتی ہے اور وہ کویت پر حملہ آور ہوتا ہے۔
جیسے ہی وہ کویت کی سرحد پار کرتا ہے،
امریکہ بہادر پوری دنیا کو اکٹھا کر کے عراق کی اینٹ سے اینٹ بجا دیتا ہے۔
مگر تب بھی عراق میں کچھ جان باقی رہتی ہے۔
پھر یہی اسرائیل 2003 میں امریکہ کو قائل کرتا ہے کہ عراق ایسے ہتھیار بنا رہا ہے جو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلا سکتے ہیں۔
عراق بار بار یقین دہانی کرواتا ہے کہ ایسی کوئی بات نہیں،
وہ عالمی ایٹمی توانائی کے ادارے کو مکمل رسائی دیتا ہے،
مگر اس ادارے کے افراد جاسوسی پر مامور ہو جاتے ہیں۔
اس کے بعد عراق پر تباہ کن حملہ ہوتا ہے،
شیعہ ملیشیا حرکت میں آتے ہیں،
بھائی بھائی کا گلا کاٹتا ہے،
عراق کی فوج اور فضائیہ مکمل تباہ کر دی جاتی ہے،
سونے کے ذخائر لوٹے جاتے ہیں
اور صدام حسین کو تختۂ دار پر چڑھا دیا جاتا ہے۔

اب پاکستان اور اسرائیل کے درمیان صرف ایران رہ جاتا ہے۔
اسرائیلی جنگی طیارے جب چاہیں اردن، شام، اور عراق کے اوپر سے بلاخوف و خطر پرواز کر سکتے ہیں،
بمباری کر سکتے ہیں، اور ان کو روکنے والا کوئی نہیں۔
پھر 12 جون 2025 کا وہ لمحہ آتا ہے،
جب بغیر کسی پیشگی وجہ کے اسرائیل، ایران کے ایٹمی مراکز پر بمباری کرتا ہے۔
ایران کے اہم جرنیلوں اور سائنسدانوں کو ان کے بچوں کے سامنے خاک و خون میں نہلا دیا جاتا ہے۔
دھمکی دی جاتی ہے کہ یہ حملے اس وقت تک جاری رہیں گے
جب تک ایران کا ایٹمی پروگرام مکمل طور پر نیست و نابود نہیں کر دیا جاتا،
کیونکہ اس سے اسرائیل کو خطرہ لاحق ہو سکتا ہے۔
اسرائیل کا وزیرِ دفاع دھمکی دیتا ہے کہ
اگر ایران نے جوابی دفاع کا حق استعمال کیا تو تہران کو جلا کر راکھ کر دیا جائے گا۔
یہ حملے اور جوابی حملے تین دن سے جاری ہیں
اور اللہ ہی بہتر جانتا ہے یہ کب تک جاری رہیں گے۔

اب تصور کیجیے — خدانخواستہ —
اگر ایران بھی اسی انجام سے دوچار ہو جائے جس سے شام اور عراق ہوئے،
تو پھر:
خاکم بدہن!
اسرائیل کے تین چار سو جنگی جہاز پاکستان کے اندر اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے
کسی بھی وقت، بغیر کسی روک ٹوک کے آسکیں گے۔
اور اس پر مستزاد یہ کہ
ان کو “کھنڈ بھارت” کے خواب دیکھنے والے گوبر آچاریہ جیسے لوگوں کی حمایت حاصل ہوگی،
ان کے اڈے اور رہنما بھی ساتھ ہوں گے،
اور فضا میں ایندھن کی ضرورت تک نہیں پڑے گی!
تو کیا ہم اس وقت کا انتظار کریں؟

یورپ اور امریکہ کی انسان دوستی،
عدل و انصاف کے پیمانے اور دعوے
اب محض نعرے بن چکے ہیں۔
وہ صرف اُس وقت چیختے ہیں جب ان کی دم پر پاؤں پڑتا ہے،
ورنہ راوی چین ہی لکھتا ہے۔

جو کچھ کرنا ہے
جیسا بھی کرنا ہے
ابھی اور اسی وقت کرنا ہے۔
ورنہ:
“تمہاری داستان تک نہ ہوگی داستانوں میں!”

تجزیہ: حامد میر





゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ

17/06/2025

اس رائیل کی ہوائی حدود میں داخل ہوکر تباہی پھیرنے والے جنگی طیارے کے پائلٹ کی تصویر ایران نے جاری کردی۔

تصویر پہلے کمنٹ میں👇

ایران نے تباہی مچا دی اسرائیل  پر بہت بڑے حملے                ゚viralシfypシ゚viralシalシ  ゚viralシfypシ゚viralシalシ
16/06/2025

ایران نے تباہی مچا دی اسرائیل پر بہت بڑے حملے





゚viralシfypシ゚viralシalシ
゚viralシfypシ゚viralシalシ





14/06/2025
14/06/2025

اسرائیل میں ایران نے بہت بڑی تباہی مچا دی تیل ریفائنری اور شمار املاک کو اڑا دیا




゚viralシfypシ゚viralシalシ

04/04/2025

علی آمین گنڈا پور نے اپنی اوقت دیکھا دی عمران خان کی پیٹھ میں چھرا پی ٹی آئی کے اندر شدید پریشانی

10/01/2025

امریکہ کا مہنگا ترین شہر لاس اینجلس جل کر تباہ۔نواز شریف کا اخر ایک ہی علاج۔

09/01/2025

کتوں کی طرح کھانا پھینکتے تھے عمران ریاض کو اغوا کر کے ظلم کی انتہا۔سمیع وزیر تشویشناک حالت

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apni Duniya posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share