22/04/2023
*السلام علیکم!ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
ان گنت دُعاؤں ، نيک تمناؤں اور پُرخلوص جذبوں كيساتھ میری طرف سے آپ کو اور آپ سے وابستہ ہر مقدس رشتے کو دل کی اتہاہ گہرائیوں سے
*"عیدالفطر مبارکـــــٔــ* "