BOL DUNYA

BOL DUNYA Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BOL DUNYA, Video Creator, .

اے ایس آئی خلیل الرحمان انچارج ائی ٹی /کمانڈ اینڈ کنٹرول سوات تعینات ہوگئے ، خلیل الرحمان پولیس ڈیپارٹمنٹ میں جدید ٹیکنا...
07/04/2023

اے ایس آئی خلیل الرحمان انچارج ائی ٹی /کمانڈ اینڈ کنٹرول سوات تعینات ہوگئے ، خلیل الرحمان پولیس ڈیپارٹمنٹ میں جدید ٹیکنالوجی میں انتہائی مہارت رکھتے ہیں ، موصوف نے سینکڑوں اندھے کیسز کو ٹریس کئے ہیں ، قتل و غارت ہو یا ڈکیتی ، موبائل چوری ہو یا گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ ، خلیل الرحمان نے ہر وقت پولیس ڈیپارٹمنٹ کو سرخرو اور عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی ، موصوف کی تعیناتی پر عوام نے پولیس کے اعلی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا ہے

23/03/2023

پہلا سحری مبارک ہو
یا اللّٰہ جتنے مسلمان پریشان ہیں اس کی پریشانیاں دور فرمائے ۔ رزق کی تنگی کو دور فرمائے آمین

21/03/2023

سوات سمیت خیبر پختونخوا میں زلزلے کے جھٹکے ، کتنے نقصانات ہوئے ، کتنے افراد جاں بحق ہوئے ، تفصیلات دیکھئے
#زلزلہ

19/03/2023

ملاکنڈ میں 71 بیواوں میں رمضان پیکجز تقسیم ، اخلاص ویلفیئر آرگنائزیشن کا بڑا اقدام ، تفصیلات دیکھئے

18/03/2023

ایس ایچ او شہنشاہ خان نے تھانہ شموزئی میں چارج سنبھال لیا ، یوتھ کونسلر وقار عالم کی ملاقات

18/03/2023

انتخابات سے پہلے ممبران اسمبلی کا احتساب ہونا چایئے ، پی ٹی آئی قیادت ٹکٹ سے پہلے عوام سے رائے لیں ، شاہ حسین باچا

18/03/2023

سوات موٹروے میں ناقص میٹیریل کا استعمال ، چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ ، تفصیلات دیکھئے

13/03/2023

قومی جرگہ تحصیل بریکوٹ کے نومنتخب کابینہ نے حلف اٹھالیا ، نگران صوبائی وزیر محمد علی شاہ نے حلف لیا

12/03/2023

سوات : اگر ایک ہفتے میں غیر قانونی ٹرانسپورٹ اڈوں کو ختم نہیں کیا گیا تو سخت احتجاج کیا جائیگا، ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن

11/03/2023

ملاکنڈ : انٹرنیشنل سکول آف ایکسیلنسی میں تقریب کا انعقاد ، طلباء ، والدین اور علاقہ معززین کی شرکت ، تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھئے

08/03/2023

نیب کی سوات آمد پر عوام کیا کہتے ہیں ، کس نے کرپشن کیا ہے ، ویڈیو دیکھئے

08/03/2023

لاہور کینال روڈ پر پولیس کا زمان پارک جانے والی پی ٹی آئی ریلی پر آنسو گیس کی شلینگ ، پتھراو ، درجنوں گاڑیوں کے شیشے توڑ ڈالے ،

07/03/2023

خوبصورت وادی سوات ۔ ۔ ۔ اللہ تعالی نے ہر طرف اپنی خوبصورتی کے جلوے بکھیرے ہیں ، ماشاءاللہ ❤

06/03/2023

نیب خیبر پختونخوا نے سوات میں کاروائی کا آغاز کردیا ، پی ٹی آئی کے اہم شخصیات کی گرفتاری کا امکان ، تفصیلات جانیئے

سوات : نیب کے پی نے سوات میں کارروائی کی لئے سیکیورٹی مانگ لی ، امکان ہے کہ نیب تحریک انصاف کے اہم شخصیت کو گرفتار کرنے ...
06/03/2023

سوات : نیب کے پی نے سوات میں کارروائی کی لئے سیکیورٹی مانگ لی ، امکان ہے کہ نیب تحریک انصاف کے اہم شخصیت کو گرفتار کرنے والی ہے ، پی ٹی آئی سوات کے سابق کچھ وزرا اور ایم پی ایز میں کھلبلی مچھ گئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BOL DUNYA posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share