Mom's Bacha

Mom's Bacha Super cute toddler with lots of energy �

15/06/2024

ذی الحجہ کے اخری دن اولاد کے حق میں دعا کے لیے قبولیت کے دن ہیں۔دعا میں شریک ہو جائیں
ہمارے رب تو ہماری اولادوں کو انعام یافتہ اور ہدایت یافتہ لوگوں میں شامل فرما ہر سمت سے خیر کو ان کے اوپر کر دے اور شر کو ان سے دور کر دے ہماری اولادوں کو ظالموں کے ظلم سے حاسدوں کے حسد سے شریروں کے شر سے اور بد کرداروں کی بد کرداری سے محفوظ فرما اے ہمارے پروردگار ہماری اولادوں کو ہمارے لیے ازمائش نہ بنا بلکہ انہیں ہماری انکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا سکون بنا انہیں ہمارے لیے صدقہ جاریہ بنا انہیں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت پر عمل کرنے والا بنا۔ ان پہ اپنا کرم فرما انہیں خیرو عافیت وایمان و تندرستگی کے ساتھ لمبی زندگی عطا فرما انہیں خلق خدا کے لیے مفید بنا میں بے بس اور کمزور ہوں اس وقت تک کہ اگر مجھے تیری مدد نہ ملے میری اولاد کی تربیت کرنے میں ان کی کردار سازی کرنے میں تو میری مدد فرما تو ہم سے بہترین کام لے ۔تو ہماری اولادوں کو ظالموں میں شامل نہ فرمانا جنہوں نے اپنے اوپر ظلم کیا پروردگار تو ہر لمحہ ہر وقت ان کی مدد فرمانا ہر نیک کام میں ان کی مدد فرمانا ان کو فتح مبین حاصل ہو
آمین یا رب العالمین۔

Address

Dammam

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mom's Bacha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share