Drama Snap

Drama Snap Never Give Up

"کبھی کبھی نا نائٹ ڈیوٹی لگ جاتی ہے، تو دیکھو پوری کوسٹر خالی ہے، صرف میں اور میرا ایک کولیگ ہیں۔ آفیس جا رہے ہیں ہم دون...
18/10/2025

"کبھی کبھی نا نائٹ ڈیوٹی لگ جاتی ہے، تو دیکھو پوری کوسٹر خالی ہے، صرف میں اور میرا ایک کولیگ ہیں۔ آفیس جا رہے ہیں ہم دونوں، اور ہمارے لیے پوری کی پوری گاڑی آئی ہے۔ بندہ سوچتا ہے، اتنے بندوں کے لیے تو چھوٹی گاڑی ہی بھیج دیتے!"

18/10/2025

یہ وہ جہاز ہے جو ایئر بلو کا تھا، اور مرگلہ کی پہاڑیوں میں گر گیا تھا۔
اس ویڈیو میں ہم آپ کو بتائیں گے کہ یہ حادثہ کیسے پیش آیا، جہاز کیسے گرا،
اور اس دن کیا کچھ ہوا تھا۔
پوری ویڈیو ضرور دیکھیں، تاکہ آپ کو اس حادثے کی مکمل کہانی سمجھ آئے۔

یہ ہے ایئر سیال کا جہاز جو اسلام آباد سے جدہ کے لیے روانہ ہو رہا ہے،کیا آپ میں سے کسی نے ایئر سیال میں سفر کیا ہے؟ اپنا ...
17/10/2025

یہ ہے ایئر سیال کا جہاز جو اسلام آباد سے جدہ کے لیے روانہ ہو رہا ہے،
کیا آپ میں سے کسی نے ایئر سیال میں سفر کیا ہے؟ اپنا تجربہ کمنٹس میں ضرور بتائیں ✈️💬

یہ پلاو میں نے خود بنایا ہے، پتا نہیں کیسا بنا ہے… لیکن جب انسان اکیلا ہوتا ہے نا، تو پھر سب کام خود ہی کرنے پڑتے ہیں۔ آ...
17/10/2025

یہ پلاو میں نے خود بنایا ہے، پتا نہیں کیسا بنا ہے… لیکن جب انسان اکیلا ہوتا ہے نا، تو پھر سب کام خود ہی کرنے پڑتے ہیں۔ آپ لوگ بتاؤ، کون کون خود کھانا بنا لیتا ہے؟”

جب میں پہلی بار شکرپڑیاں آیا تھا نا، تو مجھے ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ جو پھول جیسے ڈیزائن بنے ہیں، ان کے پیچھے اتنی...
16/10/2025

جب میں پہلی بار شکرپڑیاں آیا تھا نا، تو مجھے ذرا بھی اندازہ نہیں تھا کہ یہ جو پھول جیسے ڈیزائن بنے ہیں، ان کے پیچھے اتنی گہری کہانی چھپی ہوگی۔ بعد میں جب پتا چلا کہ یہ دراصل ہمارے چاروں صوبوں کی نمائندگی کرتے ہیں، تو دل خوشی اور فخر سے بھر گیا۔ یقین کرو، یہاں تھوڑی دیر بیٹھو تو لگتا ہے جیسے پاکستان کی پوری تاریخ تمہارے سامنے بولنے لگتی ہے۔ 🇵🇰

یہ ہے ائر بلیو کا جہاز جو ابھی ریاض کے لیے روانہ ہونے والا ہے ✈️لیکن یہ دو لڑکے یہاں اس طرح کیوں بیٹھے ہیں؟ 🤔کسی کو پتہ ...
15/10/2025

یہ ہے ائر بلیو کا جہاز جو ابھی ریاض کے لیے روانہ ہونے والا ہے ✈️
لیکن یہ دو لڑکے یہاں اس طرح کیوں بیٹھے ہیں؟ 🤔
کسی کو پتہ ہے اصل کہانی کیا ہے؟👇
کمنٹ میں ضرور بتاؤ 💬

Address

Dammam

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drama Snap posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share