Mera punjab میرا پنجاب

Mera punjab میرا پنجاب سجنوں تے مترو ایس پیج تے اسی پنجاب دی ثقافت نوں اجاگر کرن دی کوشش کیتی اے۔ایسے لیی ایس پیج دا نام میرا پنجاب رکھیا اے
(1)

28/09/2025

کس کس کو استعفی دینا چاہیے پاکستان کرکٹ بورڈ میں اور ٹیم میں ؟؟؟ 🏏

28/09/2025

کیا ماڈرن ڈے کرکٹ ہے یار 👏 👏 👏 👏 👏 👏
کسی کا ماڈرن ڈے کرکٹ والا کیڑا رہ تو نہیں گیا 🤣 😂

پاکستانی ٹیم ایسی خراب بندوق ہے جس سے دشمن بھی ڈرتا ہے اور مالک بھی😄😄
25/09/2025

پاکستانی ٹیم ایسی خراب بندوق ہے جس سے دشمن بھی ڈرتا ہے اور مالک بھی😄😄

24/09/2025

اسلامی نظریاتی کونسل نے انجینئر مرزا محمد علی کو گستاخی کا مرتکب قرار دے دیا

21/09/2025

پاکستان ٹیم میں کس کس پلیئر کی جگہ نہیں بنتی ؟؟؟

انڈیا کو چاہیے کہ اس کو سچ سچ بتا دے کتنے جہاز گرے نہیں تو یہ پوری زندگی انڈیا کو نہیں چھوڑے گا 🤣🤣
19/09/2025

انڈیا کو چاہیے کہ اس کو سچ سچ بتا دے کتنے جہاز گرے نہیں تو یہ پوری
زندگی انڈیا کو نہیں چھوڑے گا 🤣🤣

18/09/2025

لاہور سے حقوق طلباء تحریک کا آغاز ہو گیا فیسیں کم کرنے کا مطالبہ

18/09/2025

معاہدہ تو ہو گیا
دعا کرو اب پاکستانیوں کےاقامے بھی سستے ہو
😁😜 جائیں

17/09/2025

پاکستان میں کیسے کیسے ہنر مند لوگ ہیں لیکن ان کو ان کی ہنر مندی کی قیمت بہت کم ملتی ہے
#ہنرمندپاکستانی

14/09/2025

Address

Prince Naif Road
Dammam
32433

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mera punjab میرا پنجاب posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mera punjab میرا پنجاب:

Share