21/11/2025
احسان اللہ نے اپنی پسندیدہ پلیئنگ الیون بنادی
جس میں آسٹریلیاء کے لیگ اسپنر ایڈم زامپا کو کیپٹن بنادیا وسیم صائم اور ابھیشیک شرما اوپنر ہوں گے ڈی کوک وکٹ کیپر پیری بروک مارک چیپمین وسیم جونئیر نسیم شاہ نیوزی لینڈ کے اوکے روک کو بھی اپنی پسندیدہ پلیئنگ الیون میں شامل کردیا .
ایڈن زامپا نے زندگی میں کبھی کپتانی نہیں کی احسان اللہ نے کہا سوچ کر اسے کپتان بنا دیا
آپ احسان اللہ کی اس پلیئنگ الیون کے بارے میں کیا کمنٹ کریں گے .