17/02/2026
یہ مجبور اور بے سہارا شخص شاہ کوٹ میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔ اصل تعلق سوات شانگلہ سے ہے، مگر بیماری نے اسے چارپائی تک محدود کر دیا ہے۔ نہ کمانے کے قابل رہا ہے، نہ علاج کے اخراجات اٹھا سکتا ہے۔ ہر گزرتا دن اس کی تکلیف میں اضافہ کر رہا ہے۔
آپ سے درد مندانہ اپیل ہے کہ خدارا اس بھائی کا سہارا بنیں۔ آپ کی تھوڑی سی ڈونیشن اس کے علاج کا سبب بن سکتی ہے، اس کے گھر والوں کے چہرے پر امید لا سکتی ہے، اور شاید اس کی زندگی بچا لے۔ آج آپ کی مدد اس کے لیے زندگی کی آخری امید
رابطہ: 5467817-0345