Muhammad Latif Awan official

Muhammad Latif Awan official Work at jknews 10 years

17/09/2025
17/09/2025

دھربازار عوامی ایکشن کمیٹی کا اجلاس انجمن تاجران دھربازار اور ٹرانسپورٹر حضرات کی 29 ستمبر کی کال حمایت کا اعلان زہریلے سانپ کے کاٹنے اور محکمہ صحت کی نا اہلی کے خلاف بعد از نماز جمعہ دھربازار میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان

17/09/2025

ڈی جی آئ ایس پی آر لیفٹننٹ جنرل احمد شریف نے خان محمد خان گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج پلندری ضلع سدھنوٹی آزاد کشمیر کا دورہ کیا'طلباء نے کشمیریوں کا پاکستان سے محبت کے جذبے کا اظہار کیا اور نعرہ لگایا
پاکستان زندہ باد
کشمیر بنے گا پاکستان

16/09/2025

ہجیرہ گنگیل دھار کا رہائشی نوجوان نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے گھر سے نکلنے کے بعد کراچی کیسے پہنچ گیا اسی کی زبانی سماعت فرمائیں

15/09/2025

مسلم لیگ ن حلقہ نمبر 1 عباسپور میں تقسیم کا شکار دو گروپ آمنے سامنے سردار عبدالرحیم ایڈووکیٹ اسامہ زید ،شاہ غلام قادر پر برس پڑے

15/09/2025

شان رمضان کی رونق اب اس دنیا میں نہیں رہا

15/09/2025

نیشنل پارک بیلہ کرکٹ گراؤنڈ میں سجا سالانہ زکریا شہید کرکٹ ٹورنامنٹ
فائنل مقابلے میں سدوزئی سپورٹس کلب رکڑ نے سرفراز شہید کرکٹ کلب بٹل کو شکست دے کر فتح اپنے نام کر لی تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

14/09/2025

جامع مسجد گلزار مدینہ جھاوڑہ میں سالانہ محفل میلاد مصطفی کانفرنس اس روح پرور محفل میں علماء کرام سمیت عوام علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی تفصیلات محمد لطیف اعوان سے

13/09/2025

.

13/09/2025

ڈاکٹر سیدہ راشدہ بتول ڈسڑکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد کا کینسر ویکسین کے حوالے اہم پیغام

13/09/2025

ڈاکٹر صادیہ عزیز تحصیل ہیڈ کوارٹر اسپتال عباسپور کی جانب سےنو سے پندرہ سال کی بچیوں کو کینسر سے بچاو کی ویکسین لگانے کے حوالے سے گوجری زبان میں پیغام

12/09/2025

سردار. یونس صاحب. بارہ دری والے کو سانپ نے کاٹ ہے. ہجیرہ لے گیے ہیں . مریض کو بھی اور سانپ کو بھی مار کر ساتھ لے گے. دوارندی والے فوجی انجیشن لگانے سے انکار ہو گے ہیں . ہجیرہ کے THQ کے رحم و کرم پر اب مریض ہے اللہ خیر کرے. امین. . ثمہ امین دعاوں کی گزارش؟؟؟

Address

Hofuf

Telephone

+923124430891

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Latif Awan official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share