01/09/2026
السلام علیکم
جدہ میں الیکٹریشن کے کام کے لیے 3 آدمیوں کی ضرورت ہے۔ 2 استاد الیکٹریشن اور 1 ہیلپر چاہیے۔
استاد الیکٹریشن کے لیے کم از کم 5 سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے۔ امیدوار کے پاس Valid Iqama بھی ہونا چاہیے۔
اگر کام پسند آیا اور آپ کمپنی کے ساتھ کفالت کروانا چاہیں تو کمپنی کفالت بھی کر سکتی ہے۔
جو بھائی اس کام میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ رابطہ کریں۔ جزاک اللہ خیر۔
0507482577