Donya news madia

Donya news madia madia

20/10/2023

اے امت مسلماں کے حکمرانوں تم مر کیوں نہیں جاتے 😭😭😭😭😭😭
🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴🇯🇴

09/10/2023

یا اللّٰہ !
شہنشاہ کربلا کا واسطہ مجا--ہد-ین اسلام کی غیبی مدد فرما کر انہیں تاریخی فتح عطا فرما۔ آمین ثم آمین یارب العالمین

08/10/2023

امریکہ یورپی ممالک کا اسرائیل کی حمایت کا اعلان جبکہ مسلم ممالک میں ایران کے علاؤہ کسی کی جانب سے حماس کی حمایت کا اعلان نہیں ہوا 🖐️

08/10/2023

*الحمد للہ فلسطینی مجاہدین نے پورا اسرائیلی ہیڈ کوارٹر ہی قبضے میں لے لیا*🫡🔥🫡🔥🫡🔥

07/10/2023

*بریکنگ نیوز*🚨

اسرائیل پر حملہ!!

تاریخ کی حتمی جنگ کا آغاز حماس کی طرف سے کر دیا گیا
حماس نے 5 ہزار راکٹ ایک گھنٹے میں اسرائیل پر مارے اور تاریخ میں پہلی مرتبہ حماس کے فوجی جوان پیدل اسرائیل میں داخل ہوگئے۔

کئی اسرائیلی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا گیا ہے✌

04/10/2023

*لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سوڈیم نائٹریٹ کے ڈبوں میں اگ لگنے سے ایک شدید دھماکہ ہوا ہے قیامت صغری کا منظر ہے اصل قیامت کا منظر کیسا ہوگا ؟*🥺🥺

*اللہم اغفرلی یاربنا😢😢*

Address

Hofuf

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Donya news madia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Donya news madia:

Share