Kot Mubarak

Kot Mubarak Kot Mubarak
(239)

سعودی عرب ریاض والے بتائیں ریاض شہر میں کس روڈ پہ زیادہ رش ہوتا ہئے
30/09/2025

سعودی عرب ریاض والے بتائیں
ریاض شہر میں کس روڈ پہ زیادہ رش ہوتا ہئے

ریاض میں رش زیادہ تر صبح کے وقت (دفتر ٹائمنگ) اور شام کے وقت (واپسی کے وقت) ہوتا ہے۔ • خاص طور پر کنگ فہد روڈ اور اولایہ...
30/09/2025

ریاض میں رش زیادہ تر صبح کے وقت (دفتر ٹائمنگ) اور شام کے وقت (واپسی کے وقت) ہوتا ہے۔
• خاص طور پر کنگ فہد روڈ اور اولایہ روڈ پر گاڑیوں کا ہجوم عام بات ہے۔
• بڑے شاپنگ مالز اور مارکیٹ کے قریب، جیسے کنگڈم ٹاور یا النخیل مال کے اردگرد بھی پارکنگ اور ٹریفک میں مشکل ہو جاتی ہے

کس کس کا خواب ہئے ماں باپ کو عمرہ کرانے کا ؟
30/09/2025

کس کس کا خواب ہئے ماں باپ کو عمرہ کرانے کا ؟

سعودی عرب کا ویزہ لیتے وقت بندے کی سب سے پہلی خواہیش یہی ہوتی ہئے کہ اپنے والدین کو عمرہ اور حج کراؤں گا کیا آپ اتفاق کر...
29/09/2025

سعودی عرب کا ویزہ لیتے وقت بندے کی سب سے پہلی خواہیش یہی ہوتی ہئے کہ اپنے والدین کو عمرہ اور حج کراؤں گا کیا آپ اتفاق کرتے ہیں

29/09/2025

سعودی عرب ریاض شہر میں اب سکول ٹائم کے علاوہ رش بہت کم ہوگیا ہئے جب سے میٹرو ٹرین چل رہی ہیں آپ کیا کہیں گے

میں تو 10 نمبر دیتا ہوں اور آپ
29/09/2025

میں تو 10 نمبر دیتا ہوں اور آپ

سعودی عرب میں سب سے زیادہ ٹریفک جام کس شہر میں ہوتا ہئے
29/09/2025

سعودی عرب میں سب سے زیادہ ٹریفک جام کس شہر میں ہوتا ہئے

28/09/2025

سعودی عرب میں یہ ویڈیو ٹرینڈنگ میں ھے

۔
28/09/2025

۔

پاکستانی شادیاں
28/09/2025

پاکستانی شادیاں

پاکستانیو ناراض مت ہونا میں نے اکثر پاکستانیو کو دیکھا ہئے سعودی عرب یا دوبئی میں بھی شلوار والی جیبوں میں پرس رکھتے ہیں...
28/09/2025

پاکستانیو ناراض مت ہونا میں نے اکثر پاکستانیو کو دیکھا ہئے سعودی عرب یا دوبئی میں بھی شلوار والی جیبوں میں پرس رکھتے ہیں دُر فِٹے منه تہاڈا

28/09/2025

Address

King Khalid Street
Hofuf

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kot Mubarak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kot Mubarak:

Share