Chak JhanGail

Chak JhanGail Chak JhanGail
(1)

ائیں دوستو اج ایک سروے کرتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ امن کس ملک میں ہے
09/08/2026

ائیں دوستو اج ایک سروے کرتے ہیں دنیا میں سب سے زیادہ امن کس ملک میں ہے

گرین ٹی حالانکہ ڈاکٹر کہتے ہیں یہ صحت کے لیے بہت اچھی ہے اس میں اگر پودینہ ڈالا جائے تو اور ذائقے دار بن جاتی ہے ٫  اپ ک...
09/08/2026

گرین ٹی حالانکہ ڈاکٹر کہتے ہیں یہ صحت کے لیے بہت اچھی ہے اس میں اگر پودینہ ڈالا جائے تو اور ذائقے دار بن جاتی ہے ٫ اپ کون سی چائے زیادہ پیتے ہیں

دبئی میں پاکستانی ہوٹل والے اگر تیز مصالحے یا زیادہ آئل نہ ڈالیں تو دنیا میں سب سے زیادہ اچھے ریسٹورنٹ بنا سکتے ہیں کیا ...
09/08/2026

دبئی میں پاکستانی ہوٹل والے اگر تیز مصالحے یا زیادہ آئل نہ ڈالیں تو دنیا میں سب سے زیادہ اچھے ریسٹورنٹ بنا سکتے ہیں کیا اپ اتفاق کرتے ہیں

یہ جگہ سعودی عرب میں الحاسا شہر سے جب ریاض جائیں تو دائیں طرف اتی ہے یہاں بالکل صحرا تھا لیکن ایک عربی نے یہاں اس جگہ کو...
09/08/2026

یہ جگہ سعودی عرب میں الحاسا شہر سے جب ریاض جائیں تو دائیں طرف اتی ہے یہاں بالکل صحرا تھا لیکن ایک عربی نے یہاں اس جگہ کو زرخیز بنانا شروع کر دیا واقعی میں ہم ان لوگوں کو داد دینا چاہیں گے کہ ریت کو زرخیز زمین بنا دیتے ہیں

یہ ہے سعودی عرب کا بس اسٹیشن نہ یہاں کوئی ہارن نہ یہ اغاز ہے کہ کراچی کراچی ملتان ملتان بلکہ کوئی بھی اواز نہیں اپ کو جس...
09/08/2026

یہ ہے سعودی عرب کا بس اسٹیشن نہ یہاں کوئی ہارن نہ یہ اغاز ہے کہ کراچی کراچی ملتان ملتان بلکہ کوئی بھی اواز نہیں اپ کو جس شہر میں جانا ہے جب کر کے اندر چلے جائیے ٹکٹ لیں اور سفر کریں اور ہمارے پاکستان کے پاس اڈوں میں جو بھی بندہ جاتا ہے تو تقریبا ادھا پاگل ہو کے واپس اتا ہے

یقین مانیں سعودی عرب دبئی بلکہ تمام خلیجی ممالک کا خاص کر ہم پاکستانیوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ روزی کا سلسلہ بنا ہوا ہ...
09/08/2026

یقین مانیں سعودی عرب دبئی بلکہ تمام خلیجی ممالک کا خاص کر ہم پاکستانیوں کو شکر ادا کرنا چاہیے کہ روزی کا سلسلہ بنا ہوا ہے کیونکہ اگر یہ ملک ہمارے ویزے بند کر دیتے تو پاکستان کی معیشت تباہ ہو جاتی

سعودی عرب میں اکثر اے ٹی ایم باہر لگے ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں بینک کے اندر اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے رہنمائی فرمائیں
08/08/2026

سعودی عرب میں اکثر اے ٹی ایم باہر لگے ہوتے ہیں لیکن پاکستان میں بینک کے اندر اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے رہنمائی فرمائیں

پاکستان میں ایک فورک لفٹ ڈرائیور کی تنخواہ ہوتی ہے 40 سے 50 ہزار اور سعودی عرب میں اسی ڈرائیور کی تنخواہ ہوتی ہےد ہزار ر...
08/08/2026

پاکستان میں ایک فورک لفٹ ڈرائیور کی تنخواہ ہوتی ہے 40 سے 50 ہزار اور سعودی عرب میں اسی ڈرائیور کی تنخواہ ہوتی ہےد ہزار ریال سے تین ہزار ریال اس میں حساب کتاب اپ خود ہی لگا لیں

پاکستان میں اکثر ڈرائیور رات کو ہائی بیم میں گاڑیاں چلاتے ہیں لیکن سعودی عرب میں ایسا کیوں نہیں کرتے
08/08/2026

پاکستان میں اکثر ڈرائیور رات کو ہائی بیم میں گاڑیاں چلاتے ہیں لیکن سعودی عرب میں ایسا کیوں نہیں کرتے

سعودی عرب اور دبئ میں کیرلا والے کاروبار میں سب سے آگے ہیں اور ہم پاکستانی کیوں پیچھے ہیں کوئی بھائی تو رہنمائی فرمائے
08/08/2026

سعودی عرب اور دبئ میں کیرلا والے کاروبار میں سب سے آگے ہیں اور ہم پاکستانی کیوں پیچھے ہیں کوئی بھائی تو رہنمائی فرمائے

Address

King Khalid
Hofuf
36291

Telephone

03423824757

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak JhanGail posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share