
02/06/2025
9 ذوالحج (یوم عرفہ) کی فجر سے لے کر 13 ذوالحج کی عصر تک
ہر فرض نماز کے بعد ایک مرتبہ بلند آواز سے تکبیراتِ تشریق کہنا واجب ہے (مردوں پر)، جبکہ عورتیں آہستہ آواز سے پڑھیں۔
📿 تکبیراتِ تشریق کا مکمل الفاظ:
اللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ، وَاللّٰهُ أَكْبَرُ، اللّٰهُ أَكْبَرُ، وَلِلّٰهِ الْحَمْدُ
📖 یہ تکبیریں ہمیں قربانی، توحید، اور شکرگزاری کی عظمت یاد دلاتی ہیں،
اور ان دنوں کی سب سے بڑی عبادات میں شمار ہوتی ہیں۔