Viral Point

Viral Point کپڑے جسم کو ڈھانپ لیتے ہیں لیکن گفتگو ایک پل میں انسان کو بے لباس کر دیتی ہے۔

Permanently closed.
اعلان نماز جنازہ 😭 _حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ_  *کی نماز جنازہ کل 15 دسمبر 11:00 جھنگ میں ادا ک...
14/12/2025

اعلان نماز جنازہ 😭

_حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رحمہ اللہ_

*کی نماز جنازہ کل 15 دسمبر 11:00 جھنگ میں ادا کی جائے گی

*_اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رٰجِعُوْن 😭😭

کب تک پختون ماں کی گود اجڑتی رہے گی؟کب تک ہمارے بچے دکانوں، بازاروں اور گلیوں میں نشانہ بنتے رہیں گے؟ممندخیل ہو یا وزیرس...
14/12/2025

کب تک پختون ماں کی گود اجڑتی رہے گی؟
کب تک ہمارے بچے دکانوں، بازاروں اور گلیوں میں نشانہ بنتے رہیں گے؟

ممندخیل ہو یا وزیرستان، باجوڑ ہو یا بنوں —
ہر جگہ پختون کا خون سستا کیوں ہے؟

طاقت ور محفوظ ہیں، فیصلے ایوانوں میں ہو رہے ہیں،
اور لاشیں ہماری بستیوں سے اٹھ رہی ہیں۔

یہ جنگ ہماری نہیں، مگر قربانی صرف پختون دے رہا ہے۔۔

آخر کب تک پختون قوم لاوارث لاشیں اٹھاتی رہے گی؟
کیا ہمارے بچوں کی کوئی قیمت نہیں؟

خاموشی بھی جرم ہے —
آواز اٹھاؤ، سوال کرو،
کیونکہ اگر آج نہ بولے تو کل شاید بولنے والا بھی نہ بچے۔

🖤 پختونوں کا خون پکار رہا ہے…

13/12/2025

I got over 4,000 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sahil Minhas, سردار عرفان ناز, Arslan Aslam, Salma Imran,...
13/12/2025

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Sahil Minhas, سردار عرفان ناز, Arslan Aslam, Salma Imran, M Ahmed Khan, Tajmal Hussain, Faisal Nadeem, Rida Naveed, Saira Khan, Asadullah Chandio, Adnan Malik, Ali Ali, Imran Ali, Altaf Gafur, Rizwan Kureshi, Hamza Qasim, Molana Farmanullah, Manna Khan, Tahasiddiqui Tahasiddiqui, Shehram Khan, Saba Ijaz, Feroox Ahmad, Rahat Manzar Manzar, Rehan Baba, Sana Hasan Mosa Hasan, Ali Ahmed, Hassan Sial Waqar, Reyuu Reyaan, Fasbook Queen Fasbook Queen, Haya Noor, Atika Javaid, Hafiz Abbas, Muhammad Niwaz, Amaar Khan Amaar Khan, Asad Ali Ali, Ziya Ziya, Tahasin Ahammed Samir, Sumera Ali Sumera Ali, Nasir Virk, Abrar Ali, Ali Ali Ali, Sajjad Ijaz, Ali Haider, Abeel Khan, Malik Taqeer Abbas, Sufyan Rao, Sqad Qureshi, Rani Tanha, River Ofcoins Story

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی     ᩣシ  ゚viralシfypシ゚    ゚viral  ゚viralシfypシ゚viralシalシ  ゚viralシfypシ゚viral...
11/12/2025

فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا سنا دی گئی
ᩣシ ゚viralシfypシ゚ ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシfypシ゚viralシ

11/12/2025

میں ڈکی بھائی کا ولاگ کبھی نہیں دیکھا۔یہ نہیں لکھوں گا کیوں کے میں بہت سے ولاگ دیکھتا رہا ہوں لیکن آج کا ولاگ مختلف تھا

ڈکی بھائی کی زبانی سن کر رونگٹے کھڑے ہو گے کہ کس طرح صرف رشوت کے کئے ڈکی بھائی پہ جسمانی و زہنی تشدد کیا گیا ۔

لیکن ڈکی بھائی کی ہمت و بہادری کو سلام ہے کہ ڈکی نے NCCIA کے اڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز کی اور دیگر افسران کا نام لیکر بتایا کہ یہ کس قدر ظلم کرتے تھے

اور ساتھ ہی ساتھ ڈکی نے پاکستان کے خفیہ ادروں کا زکر کیا کہ کس طرح intelligence agencies نے ڈکی کی مدد کی

سوال یہ ہے کہ یہ صرف ڈکی کا ایک کیس نہیں ہے جس میں کرپٹ افسران FIR سے ڈرا کر عام شہریوں پہ ظلم و بربریت لرتے ہیں صرف رشوت لے لئے

اب خفیہ اداروں کو چائییے کہ اب وقت آگیا ہے کہ تمام سرکاری اداروں کے کرپٹ افسران کو نشان عبرت بنایا جائے جو میرے وطن کے نوجوانوں کو اپنی فرعونیت کا نشانہ بنا رہے ہیں۔

11/12/2025

روز صدقے اتارنا، آدھی رات کو جائے نماز پر بیٹھ کر خدا سے چوہدری اسلم کو مانگا، اہلیہ نورین اسلم جذباتی
ᩣシ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ ゚viralシfypシ゚

ملزمان نے قتل کی وجوہات معاشی تنگی بتائی ہے، تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں:
10/12/2025

ملزمان نے قتل کی وجوہات معاشی تنگی بتائی ہے، تاہم معاملے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جا رہی ہیں:

08/12/2025

۔خاتون ڈاکٹر وردا مشتاق کی ڈیڈ باڈی جنگل
سے ریکور کر لی گئی۔۔۔۔
ڈاکٹر وردا مشتاق کی نعش کئی گھنٹوں بعد ٹھنڈیانی لڑی بنوٹہ کی گہری کھائی سے نکال کر ریسکیو 1122 کی ایمبولنس ایبٹ آباد کےلیئے نکل آئی ۔۔۔ ᩣシ ゚viralシfypシ゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viral ゚viralシfypシ゚viralシ

یہ واقعی ایک بہت ہی دل خراش اور افسوسناک واقعہ ہے۔ ،  Dr. Warda Mushtaq  — مبینہ طور پر — اغواء اور قتل اُس وجہ سے کیا گ...
08/12/2025

یہ واقعی ایک بہت ہی دل خراش اور افسوسناک واقعہ ہے۔ ، Dr. Warda Mushtaq — مبینہ طور پر — اغواء اور قتل اُس وجہ سے کیا گیا ہے کہ انہوں نے تقریباً 67 تولے سونے کی امانت (جو انہوں نے 2023 میں اپنی ایک دوست Rda کے پاس رکھی تھی) واپس لینے کی درخواست کی تھی۔

---

🔎 واقعے کی تفصیلات

ڈاکٹر وردہ 4 دسمبر 2025 کو اپنے ہسپتال (Benazir Bhutto Shaheed Hospital, ایبٹ آباد) سے اپنی اس دوست کے ساتھ باہر گئیں۔

اُن سے رابطہ ٹوٹ گیا اور گھر واپس نہ پہنچ سکیں، جس پر اُن کے باپ نے اغواء کی ایف آئی آر درج کروائی۔

ہسپتال اسٹاف اور دیگر ڈاکٹروں نے احتجاج کیا اور او پی ڈی سمیت سروسز بائیکاٹ کیں۔

آج پولیس نے اُن کی لاش جنگلات — Thandiyani forest (یا Larona/لڑی بنوٹا — جنگلاتی علاقہ) سے برآمد کی ہے۔

پولیس کے مطابق مقتولہ کی دوست اور اس کے شوہر کو گرفتار کیا جا چکا ہے، اور اُمکان ہے کہ قتل کا اصل محرک سونے کی امانت اور اُس کی واپسی سے متعلق رقم رہا ہو۔

---

📌 کیوں قتل کیا گیا (ممکنہ “وجہ”)

سونے کی امانت اور رقم واپس کرنے کی ڈیمانڈ: رپورٹوں کے مطابق ڈاکٹر وردہ نے 67 تولے سونا اپنی دوست کے پاس امانتًا رکھا تھا، اور جیسے ہی اُنہوں نے واپس مانگا تو مبینہ طور پر اغواء + قتل کی واردات ہوئی۔

اغواء سے پہلے — پولیس ریکارڈ کے مطابق — دوست نے ڈاکٹر کو اپنے گھر بلایا، اور پھر انھیں ملازم قاتلوں کے حوالے کیا گیا تھا۔

---

⚠️ انتباہ اور تشویش

واقعے پر ڈاکٹروں اور ہسپتال اسٹاف نے یہ شدید تنقید کی ہے کہ پولیس اور انتظامیہ ابتدائی دنوں میں “نااہلی/غیر سنجیدگی” کا مظاہرہ کر رہی تھی، جس کی وجہ سے بروقت تفتیش اور کارروائی ممکن نہ ہو پائی۔

اس کیس نے صوبے بھر میں طبی پیشہ کے لوگوں میں خوف و تشویش بڑھادی ہے — خاص طور پر خواتین ڈاکٹروں — کہ وہ کام کے دوران اور آفس یا ہسپتال سے باہر جاتے وقت کتنی غیر محفوظ ہوسکتی ہیں۔

🧑‍⚖️ انصاف اور آئندہ کاروائی

پولیس نے مقدمہ درج کر کے دوست، اس کے شوہر، اور ایک ڈرائیور سمیت کچھ افراد کو حراست میں لیا ہے۔
سماجی حلقے اور طبی برادری مطالبہ کر رہی ہیں کہ قاتلوں کو جلد قانون کے تحت سزا دی جائے اور ڈاکٹرز کی حفاظت کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

08/12/2025

Address

Jeddah
Nowshera Cantonment

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Viral Point posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Viral Point:

Share