10/12/2025
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
بھوگڑمنگ کے رہائشی باسط بھائی بیرون ملک روڈ ایکسیڈنٹ میں وفات پا چکے ہیں۔
باسط بھائی کی وفات کا سنا بہت افسوس ہوا باسط بھائی بھوگڑمنگ باغ ٹیم کی طرف سے سرن پریئمر لیگ ڈاڈر میں نمائندگی کرتے تھے اور اچھے پلیئر ہونے کے ساتھ ایک شریف اور آلہ اخلاق کے مالک تھے ۔ اللّٰہ پاک مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے اور
اہل خانہ و جملہ لواحقین کو صبر عطا فرمائے آمین۔منجانب ذین خان اینڈ ادریس خان۔
Daily Pakistan HD