PKPS 🅟🅚🅟🅢 Follow the page and subscribe to the YouTube channel to watch new and old videos of Potohari poetry recitation from Kashmir and Potohar. Thank you.

live broadcasts. Contact number

00966.538013315

0092342.6459712

08/08/2026

چوہدری حاجی نزاکت گجر
#کشمیر

05/08/2026

تمنا دل میرے دی اے میرا کشمیر آزاد ہووئے
بابر سانول

05/08/2026

کشمیر ہمارہ ہے دنیا کو بتائیں گے
شہزادہ کشمیر راجہ حفیظ بابر
موجودہ صورت حال کو مدِنظر رکھتے ہوئے
ہمارہ پیغام

31/07/2026

آج جمعتہ المبارک ہے نماز ادائیگی کے بعد کشمیر کو دعاؤں میں یاد رکھنا

فرزند شہزادہ کشمیر اللّٰہ پاک جذبے سلامت رکھے
30/07/2026

فرزند شہزادہ کشمیر
اللّٰہ پاک جذبے سلامت رکھے

اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اپنی جنتوں کا مہمان بنائے ...یہ چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری تھاإِنَّا لِلّ...
30/07/2026

اللہ پاک کمانڈر فاروق صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اپنی جنتوں کا مہمان بنائے ...
یہ چراغ کئی آندھیوں پہ بھاری تھا
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

شہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر صاحب دو مہینے سے اپنے مظلوم کشمیریوں نہتی عوام کے ساتھ اللّٰہ پاک شہزادہ کشمیر سمیت آل ...
30/07/2026

شہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر صاحب
دو مہینے سے اپنے مظلوم کشمیریوں نہتی عوام کے ساتھ
اللّٰہ پاک شہزادہ کشمیر سمیت آل کشمیری کی نہتی عوام کی حفاظت کرے آمین

30/07/2026

ایک مسلمان ہونے کے ناطے کشمیر کے آمن کے لیے اپنا اپنا کردار ادا کریں شاید کسی اک کی پکار حالات بہتر کر دے

جنت نظیر وادی کشمیر شہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر صاحب کے بعد چوہدری تبارک گلفام صاحب کے جذبے وادی سہنسہ میں اپنی مزا...
29/07/2026

جنت نظیر وادی کشمیر
شہزادہ کشمیر راجہ عبدالحفیظ بابر صاحب کے بعد چوہدری تبارک گلفام صاحب کے جذبے وادی سہنسہ میں اپنی مزاحمت کاروں کی لیسٹ میں موجود
اللّٰہ پاک جذبے سلامت رکھے آمین
حق سچ کی راہ پر چلنے کی توفیق دے

27/07/2026

کشمیر راولاکوٹ لہو لہو اللّٰہ پاک ہی رحم کرے بس کشمیری عوام کے لیے اسپیشل دعا کرتے رہنا

Address

Jeddah

Telephone

+966538013315

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PKPS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share