Medical World

Medical World “Medical World shares general health awareness content for educational purposes only. Not medical advice.”

09/09/2026

یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

کیا آپ بھی خون کی کمی سستی جسمانی تھکاوٹ کمزوری ہڈیوں کی کمزوری سے پریشان ہیں؟خون کی کمی ہڈیوں کی کمزوری آئرن کی کمی تھک...
09/09/2026

کیا آپ بھی خون کی کمی سستی جسمانی تھکاوٹ کمزوری ہڈیوں کی کمزوری سے پریشان ہیں؟
خون کی کمی ہڈیوں کی کمزوری آئرن کی کمی تھکاوٹ کام کے بعد تھکاوٹ دانتوں کی مضبوطی ہڈیوں کی مضبوطی طاقت کیلئے بہترین.
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

08/09/2026

یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

جن لوگوں کو ہڈیوں کی کمزوری خون کی کمی رہتی ہے ان کے لیے انتہائی لاجواب خاص طور پر عورتوں میں خون کی کمی ہڈیوں کی کمزوری...
08/09/2026

جن لوگوں کو ہڈیوں کی کمزوری خون کی کمی رہتی ہے ان کے لیے انتہائی لاجواب خاص طور پر عورتوں میں خون کی کمی ہڈیوں کی کمزوری تھکاوٹ سارا دن کام کاج کرنے سے تھکاوٹ کمر میں درد خون کی کمی رہتی ہو حاملہ خواتین کے لیے انتہائی لاجواب گولیاں ہڈیوں کی گروتھ جسمانی کمزوری ہڈیوں کی کمزوری کے لیے لاجواب.
یہ معلومات صرف عام آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

📌 ہاضمے اور معدے کی تکالیف کے لیے مفید سیرپ💊 کیموزائم سیرپیہ ہاضمے کے لیے مفید اجزاء اور وٹامنز پر مشتمل سیرپ ہے۔✅ بدہضم...
07/09/2026

📌 ہاضمے اور معدے کی تکالیف کے لیے مفید سیرپ

💊 کیموزائم سیرپ
یہ ہاضمے کے لیے مفید اجزاء اور وٹامنز پر مشتمل سیرپ ہے۔

✅ بدہضمی میں مددگار
✅ کھانا ہضم کرنے میں معاون
✅ ہاضمے کی کمزوری میں مفید

💊 ڈائیکس ایم پی سسپنشن
یہ معدے کی تیزابیت اور گیس کے لیے استعمال کی جاتی ہے۔

✅ معدے کی تیزابیت میں آرام
✅ گیس اور پیٹ پھولنے میں مددگار
✅ سینے کی جلن اور کھٹی ڈکاروں میں مفید

⚠️ اہم نوٹ: دوا کا استعمال ڈاکٹر یا مستند فارماسسٹ کے مشورے سے کریں۔


Educational Purpose Only.

Meloxicam + Flurbiprofen کے استعمالات (Uses):یہ دونوں ادویات درد اور سوزش کم کرنے والی NSAIDs ہیں۔🔹 Meloxicam:جوڑوں کا د...
06/09/2026

Meloxicam + Flurbiprofen کے استعمالات (Uses):

یہ دونوں ادویات درد اور سوزش کم کرنے والی NSAIDs ہیں۔

🔹 Meloxicam:

جوڑوں کا درد اور سوزش

گٹھیا (Arthritis)

کمر درد

پٹھوں کا درد

🔹 Flurbiprofen:

دانتوں کا درد

گلے کی سوزش اور درد (بعض مخصوص شکلوں میں)

جوڑوں اور پٹھوں کا درد

سوزش اور درد
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

05/09/2026

یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

کیا اپ کا بچہ بھی خون کی کمی ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہےتو یہ دونوں صرف اس کے لیے انتہائی لاجواب ہیں خون کی کمی خون میں ا...
05/09/2026

کیا اپ کا بچہ بھی خون کی کمی ہڈیوں کی کمزوری کا شکار ہے
تو یہ دونوں صرف اس کے لیے انتہائی لاجواب ہیں خون کی کمی خون میں ائرن کی کمی جسم خون کی کمی سے پیلا پڑ جانا ہڈیوں کی کمزوری دانتوں کی مضبوطی ہڈیوں کی نشونما کے لیے انتہائی لاجواب خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے انتہائی بہترین سیرب ہڈیوں کی کمزوری دانتوں کی مضبوطی ہڈیوں کی نشونما کے لیے انتہائی لاجواب خون کی کمی کو پورا کرنے کے لیے انتہائی بہترین سیرب..
یہ معلومات صرف آگاہی کیلئے ہے تمام دوائیاں ڈاکٹر کی ہدایت کے مطابق استعمال کریں
Educational Purpose Only.

💊 MAXIT 50mg & XOBIX 15mgMAXIT 50mg — Diclofenac Potassium🔹 درد اور سوزش کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔XOBIX 15mg — Mel...
04/09/2026

💊 MAXIT 50mg & XOBIX 15mg

MAXIT 50mg — Diclofenac Potassium
🔹 درد اور سوزش کم کرنے کے لیے استعمال ہوتی ہے۔

XOBIX 15mg — Meloxicam
🔹 درد، سوزش اور جوڑوں کے درد میں استعمال ہونے والی NSAID دوا ہے۔

⚠️ اہم: دونوں ادویات ایک ہی قسم کی درد/سوزش کم کرنے والی دوائیں ہیں، اس لیے انہیں ایک ساتھ استعمال کرنے سے معدے میں السر/خون بہنے اور گردوں پر نقصان کا خطرہ بڑھ سکتا ہے۔ ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر دونوں کو اکٹھا نہ لیں۔

نوٹ: دوا ہمیشہ ڈاکٹر یا مستند فارماسسٹ کے مشورے سے استعمال کریں۔

Educational Purpose Only.

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share