SN News

Directions Website

SN News ایس این نیوزکوحالات حاضرہ پر نظر رکھنے اور علاقائی خبر کو جامع انداز میں پیش کرنے کے لئے بنایا گیا ہے

30/09/2026

یہاں ہربندہ بدمعاش ہے وجہ حکومت کی نااہلی ہے
راولپنڈی مری روڈ پر لگژری گاڑی کے مالک کی کھلی بدمعاشی۔
موٹر سائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر بٹھا کر پوری روڈ پر گھماتا رہا۔
گاڑی کا مالک موٹرسائیکل کو گاڑی آگے باندھ کر گھسیٹتا رہا۔
خوفناک مناظر کی وڈیو سامنے آگئی۔
وڈیو میں موٹرسائیکل سوار کو گاڑی کے بونٹ پر سوار دیکھا جاسکتا ہے۔
مری روڈ پر لگے سیف سٹی کیمروں کی مانیٹرنگ پر بھی سوالات اٹھ گئے۔

واقعہ کی تحقیقات جاری ہے گاڑی کو ٹریس کیا جارہا ہے، ٹریفک پولیس

Punjab
28/09/2026

Punjab

26/09/2026

آپ کی بائیک جب چوری ہوتی اسکایہی حال ہوتاہے 28 منٹس میں بائیک کباڑبنادی جیوپاکستانی

مظفرگڑھ
23/09/2026

مظفرگڑھ

Bhakkar District Layyah, Punjab, Pakistan
20/09/2026

Bhakkar District Layyah, Punjab, Pakistan

@مظفرگڑھ
19/09/2026

@مظفرگڑھ

مظفرگڑھ. 15 سالہ یتیم بچہ مبینہ  زیادتی کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیامظفرگڑھ: تھانہ رنگ پور کے علاقے میں مبینہ  زیادتی کا...
16/09/2026

مظفرگڑھ. 15 سالہ یتیم بچہ مبینہ زیادتی کے بعد ہسپتال میں دم توڑ گیا
مظفرگڑھ: تھانہ رنگ پور کے علاقے میں مبینہ زیادتی کا شکار ہونے والا 15 سالہ یتیم بچہ ہسپتال میں زیرِ علاج رہنے کے دوران جان کی بازی ہار گیا۔
مظفرگڑھ: ذرائع کے مطابق بچے کو مبینہ زیادتی کے واقعے کے بعد تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں وہ زیرِ علاج تھا تاہم آج اس کی موت واقع ہوگئی۔

12/09/2026

اللہ و اکبر! پیر بن کر سگھے خالو کی اپنی بھانجی کیساتھ ( ز/یا/د/تی)، 2بچے پیدا کیے اور پھر جا-ن لے لی!یہ واقعہ پیش آیا ...
12/09/2026

اللہ و اکبر! پیر بن کر سگھے خالو کی اپنی بھانجی کیساتھ ( ز/یا/د/تی)، 2بچے پیدا کیے اور پھر جا-ن لے لی!
یہ واقعہ پیش آیا لاہور کے علاقے کرول پنڈ میں! عمران خود کو پیر کہلواتا تھا اور دم وغیرہ کرتا تھا! اس نے پہلے اپنی سالی کو ورغلایا کہ تم لوگوں پر جاد-و ٹونا ہوگیا ہے!اسکا توڑ کرنا پڑیگا! دم درود کے چکر میں ہی عمران اور یاسر نامی شخص انکو لے کر عمراگھر چلے گئے!!خاندان کے افراد ہونے کی وجہ سے فیملی نے عمران اور یاسر پر اعتماد کر لیا!
عمران جو کہ پیر بنا ہوا تھا وہ اپنی سالی کو کہتا کہ عمل کرنا ہے ساری رات تمہارے ساتھ اور تمہاری پانچ بیٹیوں کیساتھ ( ز/یا/د/تی) کرنی پڑیگی!اصل میں عمران کی نظر اپنی چھوٹی 16سالہ سالی بشریٰ پر تھی!
عمران نے پہلے بشریٰ کیساتھ ( ز/یا/د/تی) کی! پھر یہ سلسلہ چل نکلا! یہاں پر میں آپ کو بتاتا چلوں کہ عمران بشریٰ کا سگھا خالو جبکہ یاسر چیلہ بشریٰ کا بہنوئی تھا!دونوں مل کر بشریٰ پر تش-دد کرتے اور کہتے کہ اس میں حاضری ہوگئی ہے! عمل کرنا پڑیگا ، اس سے ( ز/یا/د/تی) کرنی ہوگی اور پھر تعویذ تیار ہونگے!
یوں عمران نامی پیر اپنی سالی اور اسکی فیملی کو استعمال کرتا رہا اور اسی دوران بشریٰ جو کہ عمران کی بھانجی اور یاسر کی سالی تھی اس میں سے دو بچے بھی ہوگئے!حیرت کی بات یہ تھی کہ اس سارے مکروہ فعل میں بشریٰ کی خالہ کرن شہزادی بھی ساتھ ساتھ تھی!
جب عمران کا دل بشریٰ سے بھر گیا تو اس نے پہلے وہ دو بچے چھینے اور پھر بشریٰ کو ساتھ کرول پنڈ سے ملحقہ ایک چھوٹے سے جنگل میں لیجا کر گولیاں مار دیں! عمران اور یاسر دونوں اس وقت پولیس کی حراست میں ہیں!

Address

Jeddah
Jeddah
21442

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SN News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share