21/09/2025
ہر ایم پی اے ایم این اے کا ان کی تنخواہوں کا تیس فیصد لے کر ان کارکنان کو دیا جائے جو بے گناہ جیلوں میں ہیں۔ اور ان شہدا کی فیملی کا ماہانہ وظیفہ لگایا جائے جنہوں نے اس عظیم جدوجہد میں اپنی جانوں کے نذرانے پیش کئیے۔ ان کی داستانیں پڑھ کو روح کانپ جاتی ہے ۔ خدارا ان کی مدد کیجئیے