Hill TOP News

Hill TOP News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hill TOP News, Haripur.

News Update Media Social media Social problem, Tourism, Explorer beautiful place Update everything else Sports Telent,

03/08/2025

افتخار چوہدری اپرخانپور ہلی میں خطاب کررہے ہیں۔

*"اپرخانپور مسلم آباد  کے وائس چیئرمین جنرل کونسلر حاجی چوہدری محمد کفایت،  سینئر نائب صدر تحصیل خانپور ڈاکٹر عمیر شفاعت...
03/08/2025

*"اپرخانپور مسلم آباد کے وائس چیئرمین جنرل کونسلر حاجی چوہدری محمد کفایت، سینئر نائب صدر تحصیل خانپور ڈاکٹر عمیر شفاعت چوہدری اور نائب صدر تحصیل خانپور مطلوب احمد اعوان
ان کے ہمراہ دیگر معززین وی سی مسلم آباد نے حال ہی میں منتخب ہونے والی رکن صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا محترمہ ڈاکٹر شازیہ جدون کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور اپنی طرف سے بھرپور سپورٹ کی یقین دہانی کرائی۔ علاقے کے اہم مسائل سے محترمہ کو آگاہ کیا۔ محترمہ شازیہ جدون نے تمام معزز مہمانوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا جن میں چوہدری عرفان چیئرمین عشر ذکوت کمیٹی، چوہدری فخری زمان، چوہدری ذوالفقار علی، اور منیب شفاعت چوہدری اوزیر چوہدری انس چوہدری عادل اعوان شامل تھے۔ اس موقع پر ڈاکٹرشازیہ جدون کو علاقہ اپر خانپور کا دورہ کرنے کی دعوت بھی دی گئ جس پر محترمہ نے دورہ کی دعوت قبول کرتے ہوئے کہا کہ پہلی فرصت میں اپر خانپورکا دورہ کروں گی علاقے کے مسائل اور PLMN کو فعال کرنے میں اپنا پورا کردار ادا کروں گی"

ہری پور کھلابٹ: مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خادم ہری پور بابر نواز خان سے  اپرخانپور ھلی کےوفد کی ملاقات وفد کے شرکا ...
03/08/2025

ہری پور کھلابٹ: مرکزی رہنما پاکستان مسلم لیگ ن خادم ہری پور بابر نواز خان سے اپرخانپور ھلی کےوفد کی ملاقات وفد کے شرکا نے علاقائی مسائل اور خاص کر بجلی کے مسائل پر تفصیلی بات چیت
بابر نواز خان نے عمائدین علاقہ کے تمام مسائل کو حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اس موقع پر اپرخانپور گاؤں ھلی کی سماجی شخصیت سابقہ امیر جماعت اسلامی وی سی ھلی عنائت الرحمن عباسی نے جماعت اسلامی کو خیر آباد کہہ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی

03/08/2025

قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان، خطاب کر رہے ہیں

03/08/2025

قائدحزب اختلاف قومی اسمبلی جناب عمرایوب خان اپرخانپور ہلی شاندار استقبال ۔

03/08/2025

راولپنڈی میں 2 اوباشوں نے تین معصوم کمسن بہن بھائیوں کو درندگی کا نشانہ بنا ڈالا۔ معصوم بچوں کے ساتھ یہ گھناؤنا کھیل کھیلنے والا کوئی غیر نہیں بلکہ ان بچوں کا سگا چچا اور قریبی رشتہ دار تھا۔ متاثرہ بچوں میں دو بچیوں کی عمریں چھ اور آٹھ سال جبکہ بچے کی عمر دس سال کے درمیان ہیں۔دونوں ملزمان اس وقت قانون کی گرفت میں آ چکے ہیں۔ تفصیلات جانئیے نمائندہ آزاد ڈیجیٹل شبیرسہام کی اس رپورٹ میں

03/08/2025
03/08/2025

اسلام آباد فوڈ اتھارٹی کا گولڑہ روڈ پر کارروائی، مضر صحت گوشت لے جانے والی گاڑی پکڑی گئی، 160 کلو بدبو دار گوشت نالے میں پھینک دیا گیا۔۔

*بلوچستان: پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر فتنہ الہندوستان کا گھات لگا کر حملہ*🔸10 جوان شہید🔸9 جوان زخمی`شہداء کے نام ذیل ہی...
03/08/2025

*بلوچستان: پنجگور میں سیکورٹی فورسز پر فتنہ الہندوستان کا گھات لگا کر حملہ*
🔸10 جوان شہید
🔸9 جوان زخمی
`شہداء کے نام ذیل ہیں`
🔸حوالدار رمضان
🔸سپاہی حمید الرحمان
🔸لانس نائیک رمضان
🔸سپاہی عرفان
🔸سپاہی غلام علی
🔸سپاہی حمیداللہ
🔸سپاہی عرفان
🔸سپاہی وارث
🔸سپاہی داؤد
🔸سپاہی نصیر

اللہ پاک شہداء کے درجات بلند، لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین 🤲
⚔️🇵🇰⚔️🇵🇰⚔️

ایران کے صدر اس وقت پاکستان  میں موجود ہےایران کا سب سے بڑا محالف ملک امریکہ کا صدر ٹرمپ دو دن پہلے پاکستان کے ساتھ تجار...
03/08/2025

ایران کے صدر اس وقت پاکستان میں موجود ہے
ایران کا سب سے بڑا محالف ملک امریکہ کا صدر ٹرمپ دو دن پہلے پاکستان کے ساتھ تجارتی ڈیل اور مستقبل میں پاکستان کے ساتھ ملکر کام کرنے کا خود اعلان اپنے
آفیشل اکاؤنٹ کر رہا تھا۔
ادھر دنیا کی نئی سپر پاور چین نے ایک دن پہلے پاکستان کا جدید ترین سٹیلائیٹ خلا میں پنچا دیا۔دوسری طرف چین کے جدید ترین جنگی ہیلی کاپٹر آج پاکستان آرمی کے بیڑے میں شامل کر لیے
گئے

بلاشبہ پاکستان کی زبردست خارجہ پالیسی کی بدولت پاکستان اس وقت اپنی تاریخ کے سب سے نمایاں مقام پر کھڑا نظر آ رہا ہے ۔

"  تحصیل لورہ یونین کونسل پھلہ کےگاؤں راہی میں نوجوان کی پر اسرار موت، قتل یا خودکشی؟ پولیس تفتیش میں مصروف"ویلج کونسل ر...
03/08/2025

" تحصیل لورہ یونین کونسل پھلہ کےگاؤں راہی میں نوجوان کی پر اسرار موت، قتل یا خودکشی؟ پولیس تفتیش میں مصروف"

ویلج کونسل راہی، تحصیل لورا میں افسوسناک واقعہ — نوجوان عرفان کی گولی لگی نعش گھر سے برآمد۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ریفر کر دیا گیا ہے۔ پولیس کی جانب سے تفتیش جاری ہے، تاہم ابتدائی طور پر واقعے کی نوعیت واضح نہیں ہو سکی۔
کیا یہ قتل ہے یا خودکشی؟ تحقیقات کے بعد حقائق سامنےآئیں گے

02/08/2025

راولپنڈی اسلام اباد سمیت ملک بھر میں زلزلے کے شدید جھٹکے
ری ایکٹر سکیل پر زلزلہ کی شدت 5.1 بتائی گئی اسلام اباد سے تین کلومیٹر دور اور روات کا ایریا بتایا جا رہا ہے

Address

Haripur

Telephone

+923225042877

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hill TOP News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hill TOP News:

Share