نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"یومِ عرفہ کی سب سے بہترین دعا: "لَا إِلٰهَ إِلَّا اللّٰهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ"
📿 اس دن اس دعا کو کم از کم 100 مرتبہ ضرور پڑھیں۔
یہ دن گناہوں کی معافی، دعاؤں کی قبولیت، اور مغفرت کے لیے خاص ہے۔
آپ بھی پڑھیں، دوسروں کو یاد دلائیں۔ 🌸
🔁 اس پوسٹ کو شیئر کریں تاکہ سب کو یاد دہانی ہو جائے۔
اللہ ہم سب کو اس دن کی برکتوں سے مالامال کرے۔ آمین!
#اسلام #دعا #یاددہانی
05/06/2025
شیئر کردیں شکریہ
01/06/2025
برزو حشر کچھ لوگ اس طرح رب کے عرش کے سائے میں بیٹھے ہونگے 🖤
31/05/2025
یا اللہ ❤
28/05/2025
جسے چاہا در پہ بلا لیا، جسے چاہا اپنا بنا لیا یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے، یہ بڑے نصیب کی بات ہے
Be the first to know and let us send you an email when Quran Translation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.