پنجاب دے لوک

  • Home
  • پنجاب دے لوک

پنجاب دے لوک پنجابی ورثہ تے پنجابی کلچر نوں مدنظر رکھدیاں ہویاں پیج نوں بنایا گیا اے 🇵🇰❤️ Local Bunnies Pure Leather Jacket � and Jeans �

پنجابی فوک میوزک کا بے تاج بادشاہ۔ پہچان لیں تو مغفرت کی دعا کردیں #پنجاب  #پنجابی   #𝙋𝙐𝙉𝙅𝘼𝘽
05/06/2025

پنجابی فوک میوزک کا بے تاج بادشاہ۔
پہچان لیں تو مغفرت کی دعا کردیں
#پنجاب #پنجابی
#𝙋𝙐𝙉𝙅𝘼𝘽

اس پرندے کو آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں 🇵🇰❤️ #𝙋𝙐𝙉𝙅𝘼𝘽  #پنجابی  #پنجاب
04/06/2025

اس پرندے کو آپ کی زبان میں کیا کہتے ہیں 🇵🇰❤️
#𝙋𝙐𝙉𝙅𝘼𝘽 #پنجابی #پنجاب

24/04/2025

کبوتر اور بلی کے بچے کی لڑائی 😂🫡

08/02/2025

ویسے پاکستان میں ٹیلنٹ کی کوئی کمی نہی ہے اسے اب ہاتھ کی صفائی کہیں یا بندے کی فنکاری باقی جو بھی ہے کمال ہے یہی ٹیلنٹ کسی یورپ ملک میں ہو تو اُس کو بہت عزت افزائی ملتی ہے لکین پاکستان میں اس کی کوئی قدر نہیں۔۔🥹

‏یہاں بڑا ہجوم تھا ، یہیں کہیں تھیں رونقیں،وقت کھا گیا سبھی ، وہ دوستیاں وہ رابطے_!! #𝗣𝗨𝗡𝗝𝗔𝗕  #𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡    #𝐁𝐚𝐣𝐰𝐚
08/02/2025

‏یہاں بڑا ہجوم تھا ، یہیں کہیں تھیں رونقیں،
وقت کھا گیا سبھی ، وہ دوستیاں وہ رابطے_!!
#𝗣𝗨𝗡𝗝𝗔𝗕 #𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡 #𝐁𝐚𝐣𝐰𝐚

زمداریاں بچوں سے اُن کا بچپن چھین لیتی ہیں ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کیا کریں بہت شکریہ ❤️🇵🇰
28/01/2025

زمداریاں بچوں سے اُن کا بچپن چھین لیتی ہیں ایسے بچوں کی حوصلہ افزائی کیا کریں بہت شکریہ ❤️🇵🇰

کیا ہی حسین دور تھا ہم نے بچپن میں ان بسوں پے بھی سفر کیا ہے 🇵🇰❤️کیا حسین وقت تھا جب ہمارے گاؤں سے لوگ شوق و جزبے کے سات...
26/01/2025

کیا ہی حسین دور تھا ہم نے بچپن میں ان بسوں پے بھی سفر کیا ہے 🇵🇰❤️
کیا حسین وقت تھا جب ہمارے گاؤں سے لوگ شوق و جزبے کے ساتھ بس میں بیٹھ کر شہر جایا کرتے تھے سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی اور پھر وقت بدل گیا راستے بدل گئے لوگ بدل گئے رت بدل گئی محبتیں بدل گئیں بسیں بدل گئیں سائیکلیں ٹھکانے لگ گئیں گاوّں کے مخصوص کھیل تماشے بدل گئے لسی کی چاٹی اور مکھن نہ رہے درخت کٹ گئے چِڑیاں اُڑ گئیں منڈیر پہ کوے بیٹھنا چھوڑ گئے چہچہاہٹ تھم گئی پیدل چلنے والے راستوں پر گھاس ہو گئی اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہوتے گئے نسلیں بدل گئیں ایک دوسرے کی پرواہ فکر احساس ختم ہوتا گیا اور یوں ایک حسین و پیار بھرا زمانے کا اختتام ہوتا گیا
#𝐁𝐚𝐣𝐰𝐚 #𝗣𝗨𝗡𝗝𝗔𝗕 #𝗣𝗔𝗞𝗜𝗦𝗧𝗔𝗡

ریڈار ایجاد ہونے سے پہلے، پچھلی صدی کے آغاز میں ہوائی جہاز کے انجن کی آواز سن کر دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے کا یہ بنیاد...
19/01/2025

ریڈار ایجاد ہونے سے پہلے، پچھلی صدی کے آغاز میں ہوائی جہاز کے انجن کی آواز سن کر دشمن کے طیاروں کا پتہ لگانے کا یہ بنیادی طریقہ تھا
#پنجاب #𝙋𝙐𝙉𝙅𝘼𝘽 #𝐁𝐀𝐉𝐖𝐀

پاکستان فلم اںڈسٹری کے گریٹ لیجنڈ سپراسٹارسلطان راھی عظیم اداکار سلطان راھی اور بہار بیگم کی  خوبصورت یادگار تصویر
18/01/2025

پاکستان فلم اںڈسٹری کے گریٹ
لیجنڈ سپراسٹارسلطان راھی
عظیم اداکار سلطان راھی اور بہار بیگم کی
خوبصورت یادگار تصویر

1980: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے لیے تیار کردہ برانڈ نیو ایئربس A3001980 کی دہائی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلا...
18/01/2025

1980: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے لیے تیار کردہ برانڈ نیو ایئربس A300

1980 کی دہائی میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (PIA) کے لیے جدید ترین ایئربس A300 طیارے کا تعارف ایک اہم سنگِ میل تھا۔ یہ ایئربس A300، جو کہ PIA کے بیڑے میں شامل ہوا، اُس وقت دنیا کے جدید ترین طیاروں میں سے ایک تھا۔ یہ طیارہ نہ صرف مسافروں کے لیے آرام دہ سفر کا وعدہ کرتا تھا بلکہ اپنے وقت کے جدید ایویونکس اور ایندھن کی کفایت شعاری کی ٹیکنالوجی کی بدولت ایک بڑا اضافہ ثابت ہوا۔

PIA نے ایئربس A300 اپنے طویل فاصلے کی پروازوں میں استعمال کیا، جس نے دنیا بھر میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے قومی فضائی کمپنی کی صلاحیتوں کو اُجاگر کیا۔ 1980 کا یہ طیارہ اپنی خوبصورت ظاہری شکل اور دلکش سبز اور سفید PIA کے برانڈنگ کے ساتھ ایک منفرد پہچان رکھتا تھا🇵🇰❤️

1975 میں مٹیریل کا ریٹ🇵🇰 #پنجاب
07/01/2025

1975 میں مٹیریل کا ریٹ🇵🇰
#پنجاب

فطرت کے بھی کتنے پہلو ہيں يہ آج تک ہم انسان سمجھنے سے قاصر ہيں۰ايک شخص نے ايک گائے خريدی اور اپنے احاطہ ميں باندھ دی۰روز...
26/12/2024

فطرت کے بھی کتنے پہلو ہيں يہ آج تک ہم انسان سمجھنے سے قاصر ہيں۰ايک شخص نے ايک گائے خريدی اور اپنے احاطہ ميں باندھ دی۰روزانہ رات کو اس گائے کے آنے کے بعد کُتوں کے بھونکنے کی آواز آتی،نئے مالک نے عاجز آکر سی سی ٹی وی کيمرے نصب کرنے کا فيصلہ کيا تاکہ ديکھا جا سکے کُتے کيوں بھونکتے ہيں؟گائے کے مالک کو اُس وقت حيرت ہوئی جب اُس نے ايک صُبح گائے کے پاس بيٹھے ايک چيتے کو ويڈيو ميں ديکھا جو گائے کا شکار کرنے کی بجائے اُس کے پاس انتہائی اطمينان سے بيٹھا ہوا تھا،گائے کے نئے مالک نے پُرانے مالک سے يہ راز دريافت کيا تو پتہ چلا يہ چيتا صرف 20 روز کا تھا جب اس کی ماں مر گئی تھی اُس کے بعد اسی گائے نے اسے اپنا دُودھ پلا کر پالا اور بڑا کيا،اس کے بڑے ہونے پر اسے جنگل ميں چھوڑ ديا گيا ليکن يہ ہر رات جنگل سے اس گائے سے مُلاقات کے لئے آتا ہے جسے وہ اپنی ماں سمجھتا ہے اور اسی وجہ سے اسے کوئی نُقصان بھی نہيں پُہنچاتا ليکن کُتے اس راز کو نہ جاننے کی وجہ سے اس پر بھونکتے ہيں۰

Address


Telephone

+966560352129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پنجاب دے لوک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to پنجاب دے لوک:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share