Update Pakistan

Update Pakistan Your trusted source for all the latest news,insightful information, and updates from across Pakistan

30/10/2025

پاکستان کا وہ گاوں جہاں بڑی تعداد میں پی ایچ ڈی ڈاکٹرز موجود ہیں

30/10/2025

عمران خان کا بطور وزیر اعظم کتنا سرکاری خرچہ ہوا؟

22/09/2025

بہاولنگر کے سیلاب ریلیف کیمپ میں ایک خاتون کے ہاں بچہ پیدا ہوا تو اس نے بیٹے کا نام نواز شریف جبکہ ایک اور خاتون کے ہاں بیٹی پیدا ہوئی تو انہوں نے اس کا نام مریم رکھا ہے، مریم نواز

22/09/2025
05/09/2025

تازہ ترین
علیمہ خان کے دوسرے بیٹے شیر شاہ بھی ضمانت پر رہا

05/09/2025

عمران خان کی بہن علیمہ خان پر دوران پریس کانفرنس انڈہ پھینکنے والی 2 خواتین کو پولیس نے حراست میں لے لیا

05/09/2025

پریس کانفرنس کے دوران علیمہ خان کو انڈہ ماردیا گیا

05/09/2025

عمران خان نے جیل سے پیغام بیجھا ہےکہ ہمیں اس فسطائی نظام کیخلاف کھڑے ہونا ہے،اور ایک دوسرے کا ساتھ دینا ہے، کیونکہ یہ نظام آپ کا ساتھ نہیں دے گا یہ تو آپ کو کچلنے آیا ہے، سب ایک دوسرے کا ساتھ دیں اور متاثرین کی مدد کریں۔سلمان اکرم راجہ

27/08/2025

اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن نے پاکستان کو دریائوں میں پانی چھوڑنے سے متعلق باضابطہ آگاہ کر دیا، راوی، چناب اور ستلج سے آج بہت بڑے ریلے گزریں گے

Address

Jeddah
67611

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Update Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share