Dard e Dil

Dard e Dil Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dard e Dil, Digital creator, Jeddah.

"بے شک اللہ ہی رزق دینے والا ہے ۔۔۔!!" بلی کی مسقین کو کھانا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں،
23/04/2026

"بے شک اللہ ہی رزق دینے والا ہے ۔۔۔!!" بلی کی مسقین کو کھانا دینے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش میں،

کہتے ہیں اللہ پاک کی حکمت اور قدرت کا انسان اندازہ بھی نہیں لگا سکتا 😱😱 اداکار حارث وحید۔۔۔See more
22/04/2026

کہتے ہیں اللہ پاک کی حکمت اور قدرت کا انسان اندازہ بھی نہیں لگا سکتا 😱😱 اداکار حارث وحید۔۔۔See more

لیں جی انڈیا میں نیا کارنامہ ہو گیا 😱😱 سابق انڈین کھلاڑی اور کوچ سنجے بنگر کے بیٹے آریان بن۔۔۔see more
22/04/2026

لیں جی انڈیا میں نیا کارنامہ ہو گیا 😱😱 سابق انڈین کھلاڑی اور کوچ سنجے بنگر کے بیٹے آریان بن۔۔۔see more

سعودی عرب میں ایک پردیسی اپنے گھر والوں کے لیے حلال رزق کماتے ہوۓ 90ریال دیہاڑی پر ہے صبح 6سے شام 6بجے تک پانی بھی دیکھی...
22/04/2026

سعودی عرب میں ایک پردیسی اپنے گھر والوں کے لیے حلال رزق کماتے ہوۓ 90ریال دیہاڑی پر ہے صبح 6سے شام 6بجے تک پانی بھی دیکھیں کھجور کے اوپر مل رہا ہے🤔😢 اسطرح ملتے ہیں ریال جو پاکستان بھیجے جاتے ہیں😰 گھر والوں کو کیا پتہ کہ پردیسی کس طرح کماتے ہیں

راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی بیٹی نور فاطمہ ارشاد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، پاکستان ائیر فورس میں جی ڈی پا...
21/04/2026

راولاکوٹ آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والی بیٹی نور فاطمہ ارشاد نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا، پاکستان ائیر فورس میں جی ڈی پائلٹ منتخب ایسی پردہ دار بیٹیاں ہمارا فخر ہیں🥰

ایک غریب مرغی فروش کی بیٹی ہینہ راشد نے اپنی محنت، لگن اور والد کی قربانیوں کی بدولت MBBS مکمل کرلیا ❤️✨ہینہ کا کہنا ہے:...
21/04/2026

ایک غریب مرغی فروش کی بیٹی ہینہ راشد نے اپنی محنت، لگن اور والد کی قربانیوں کی بدولت MBBS مکمل کرلیا ❤️✨
ہینہ کا کہنا ہے:
"میں اپنی کامیابی اپنے والد کے نام کرتی ہوں، اور وعدہ کرتی ہوں کہ عمر بھر اپنے والد کی خدمت اور غریب لوگوں کی مدد کرتی رہوں گی" 🤲💖
یہ صرف ایک بیٹی کی کامیابی نہیں بلکہ ایک باپ کی محنت، دعاؤں اور قربانیوں کا نتیجہ ہے 💫
اللّٰہ پاک ہینہ راشد کو آگے کی زندگی میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور اسے دکھی انسانیت کی خدمت کی توفیق دے آمین 🤲🌹

مسجد نبوی میں انگریز لڑکی لڑکا داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے  تو مسجد نبوی کے پولیس اہلکار نے واپس بھیج دیا کہ تم لوگ اس ...
20/04/2026

مسجد نبوی میں انگریز لڑکی لڑکا داخل ہونے کی کوشش کر رہے تھے تو مسجد نبوی کے پولیس اہلکار نے واپس بھیج دیا کہ تم لوگ اس پاک جگہ پر داخل نہیں ہو سکتے
الله تعالیٰ حرمین الشریفین کو تا قیامت ہر یہودی ہر منافق ہر غیر مسلمز سے پاک رکھے آمین،

پردیس کاٹنا ہر کسی کا کام نہیں پردیس میں زندگی کتنی مشکل ہے کمپنی نے رہائش چینج کی تو گاڑی وغیرہ نہیں دی سامان شفٹ کرنے ...
20/04/2026

پردیس کاٹنا ہر کسی کا کام نہیں پردیس میں زندگی کتنی مشکل ہے کمپنی نے رہائش چینج کی تو گاڑی وغیرہ نہیں دی سامان شفٹ کرنے کے لیے پھر ان پردیسیوں کو ویسے ہی سامان اٹھا اٹھا کے لے جانا پڑا چارپائیوں کے اوپر سامان رکھ کے شفٹ کیا 😭

ایسے پولیس والوں کی سلیوٹ ہے🥰میں اپنی ڈیوٹی کے دوران سڑک کنارے کھڑا تھا۔ اسی وقت میری نظر ایک غریب لڑکے پر پڑی جو تھیلا ...
20/04/2026

ایسے پولیس والوں کی سلیوٹ ہے🥰میں اپنی ڈیوٹی کے دوران سڑک کنارے کھڑا تھا۔ اسی وقت میری نظر ایک غریب لڑکے پر پڑی جو تھیلا اٹھائے تھکا ہوا جا رہا تھا۔ اس کے کپڑوں سے غربت صاف ظاہر ہو رہی تھی اور چہرے پر پریشانی لکھی ہوئی تھی😰
میں نے اسے روکا اور نرمی سے اس کا حال پوچھا۔ لڑکے نے بتایا کہ وہ گھر کے لیے روزی کمانے نکلا ہے، مگر حالات بہت مشکل ہیں۔ یہ سن کرمیرا دل بھی اداس ہو گیا۔ اور پھر میں نے نہ صرف اس کی مالی مدد کی بلکہ اسے حوصلہ بھی دیا کہ محنت جاری رکھو، اللہ ضرور آسانی کرے گا۔😰

پیرا فورس کا اہلکار ہتھ.یار کے ساتھ گھر میں گھس گیا  بزرگ عورت کا کہنا ہے کیمرے چیک کر لیں یہ ہمارے گھر کے اندر داخل ہوئ...
20/04/2026

پیرا فورس کا اہلکار ہتھ.یار کے ساتھ گھر میں گھس گیا
بزرگ عورت کا کہنا ہے کیمرے چیک کر لیں یہ ہمارے گھر کے اندر داخل ہوئے ہیں،

ایک وائرل ویڈیو میں نوجوان کرکٹ کھیلتے ایک چھکا مارتا ہے اورزمین پر بیٹھ جاتا ہے اسے ہارٹ اٹیک آ رہا ہوتا ہے پاس بیٹھے د...
20/04/2026

ایک وائرل ویڈیو میں نوجوان کرکٹ کھیلتے ایک چھکا مارتا ہے اور
زمین پر بیٹھ جاتا ہے
اسے ہارٹ اٹیک آ رہا ہوتا ہے
پاس بیٹھے دیکھتے رہتے ہیں
اگر میڈیکل شعور ہوتا
تو سی پی آر یہاں پر اس کی جان بچا سکتا تھا

اس میں ایک چیز اور بھی نوٹ کی ہے کہ اگر آپ سپورٹس یا کوئی سخت کام کرنے جا رہے ہیں تو جسم کو ہمہ وقت تیار رکھیں
یعنی اگر آپ نے دوڑ لگانی ہے تو کوئی چھ ماہ، سال اسکی پریکٹس کریں
بعض دفعہ ایک دم جوش، زور، سانس بری طرح پھول جاتا اور دل پر دباؤ آ جاتا
البتہ
ویڈیو دیکھ کر افسوس ہوا
آج کل نوجوانوں میں بھی ہارٹ کے مسائل بڑھ رہے ہیں آپ کے خیال میں کیا وجوہات ہو سکتی ہیں🥹💔

ماشاءاللہ ❤️کتنی خوش نصیب دلہن ہے جو اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر قرآن پاک کی تلاوت میں مشغول ہے 🤲✨جہاں آج کل شادیوں می...
20/04/2026

ماشاءاللہ ❤️
کتنی خوش نصیب دلہن ہے جو اپنی زندگی کے سب سے خاص دن پر قرآن پاک کی تلاوت میں مشغول ہے 🤲✨
جہاں آج کل شادیوں میں شور شرابہ اور ناچ گانا عام ہو چکا ہے، وہیں یہ بہن عبادت کو ترجیح دے رہی ہے ❤️
اللہ پاک ایسی سوچ اور عمل والی بیٹیوں کے نصیب روشن فرمائے، ان کی زندگی میں برکتیں عطا کرے اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھے 🤍
آمین یا رب العالمین

Address

Jeddah

Telephone

+923444205983

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dard e Dil posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Dard e Dil:

Share