
10/09/2025
سعودیہ عرب میں بغیر نمبر پلیٹ کے نئی گاڑی چلا کر اپنے گھر تک نہیں لا سکتےبلکہ گاڑی کو گھر تک لانے کے لیے منی ٹرک کا استعمال کیا جاتا ہے ۔جب تک گاڑی کو نمبر پلیٹ نا لگ جائے ۔ کیا پاکستان میں لی گئی شوروم سے گاڑی بھی کسٹمر ٹرک پر لوڈ کروا کے لے جاتا ہے کمنٹ میں اپنی رائے کا اظہار کریں۔