Queen Daro Offical

Queen Daro Offical The_Queen_daro_Offical This is my official page my fans pleas

06/11/2025

مخلص کی طلب ہو تو پہلے خود خالص ہونا پڑتا ہے
Queen Daro Offical

ہم وہ ہے جنہیں ایک خوشی کے لیے کئی دکھوں سے گزرنا پڑتا ہے 🖤✨
02/11/2025

ہم وہ ہے جنہیں ایک خوشی کے لیے کئی دکھوں سے گزرنا پڑتا ہے 🖤✨

بہت تھک گئی ہوں آج۔ دوست کی شادی میں گئی تھی۔ بہت مزہ آیا     #جمعہ
29/10/2025

بہت تھک گئی ہوں آج۔ دوست کی شادی میں گئی تھی۔ بہت مزہ آیا

#جمعہ

27/10/2025

Hi everyone 🥰love you allکبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو بدل دینا بہتر ہوتا ہے 🤌🙂    #جمعہ                          🌸💞  ...
21/10/2025

Hi everyone 🥰love you all
کبھی کبھی راستوں کو نہیں خود کو بدل دینا بہتر ہوتا ہے 🤌🙂

#جمعہ 🌸💞

Good morning everyone 🥰love u    #جمعہ                          🌸💞
19/10/2025

Good morning everyone 🥰love u

#جمعہ 🌸💞

ادائیں متاثر کرتی ہیں حسین ہونا بڑی بات نہیں🥀💓🥵
08/10/2025

ادائیں متاثر کرتی ہیں حسین ہونا بڑی بات نہیں🥀💓🥵

آج کل نہ کوئی لایک کرتا ہے اور نہ شئیر
02/10/2025

آج کل نہ کوئی لایک کرتا ہے اور نہ شئیر

اتنی نیک ہو تو فیس بک کیوں یوز کرتی ہو؟بات نہیں کرنی تو پھر آن لائن کیوں رہتی ہو؟نیک لوگ فیس بک یوز نہیں کرتے۔اگر نیک لو...
01/10/2025

اتنی نیک ہو تو فیس بک کیوں یوز کرتی ہو؟
بات نہیں کرنی تو پھر آن لائن کیوں رہتی ہو؟
نیک لوگ فیس بک یوز نہیں کرتے۔

اگر نیک لوگ فیس بک یوز نہیں کرتے تو تم یہاں کیا کر رہے ہو ؟
کیا تم نیک نہیں ہو؟
کیا تمہارے میسنجر میں لڑکیوں کو انباکس کر کے تنگ کرنا نیکی ہے؟
کیا کسی کی پوسٹ پر گھٹیا تبصرہ کرنا نیکی ہے؟
کیا لڑکی سے بات نہ کرنے پر اس کی کردار کشی کرنا نیکی ہے؟
تمہاری مسلہ نیکی نہیں ہے بلکہ تمہاری انا برداشت نہیں کر پاتی کہ کوئی لڑکی تمہیں اہمیت نہ دے۔
فیس بک ایک پلیٹ فارم ہے گناہ کا آلہ نہیں۔
یہ تمہاری نیت ہے جو طے کرتی ہے کہ تم یہاں کیا کر رہے ہو۔ کیا ہر وہ لڑکی جو یہاں کچھ اچھا لکھتی ہے، سکھاتی ہے یا اپنی بات رکھتی ہے کیا وہ بدکردار ہے؟
اور ہر وہ لڑکی جو یہاں نہیں ہے کیا وہ ولیہ ہے؟
نیکی کی سند تمہاری سوچ سے نہیں انسان کے عمل سے ملتی ہے۔

کسی کے نیک ہونے کا تم سے کوئی لینا دینا نہیں۔
میں کسی ایرے غیرے کو جواب نہیں دیتی کیونکہ میں اپنا قیمتی وقت فضول ذہنوں پر ضائع نہیں کرتی۔۔
۔ میں فیس بک پر ہوں تاکہ میں سیکھ سکوں، ، اچھا سوچنے والے لوگوں سے جڑ سکوں۔
میں اس لیئے نہیں ہوں کہ تم جیسے ہر آوارہ ذہن کو جواب دیتی پھروں۔

فیس بک کی لڑکیوں کے نیک ہونے کی فکر چھوڑو
اپنے بدتمیز ہونے پر شرم کرو

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Queen Daro Offical posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share