24/07/2026
پنڈی بھٹیاں، ٹھٹھہ خیرو مٹمل میں واقع سیم نالہ بارشوں کے باعث گندگی اور جڑی بوٹیوں سے بھر چکا ہے، جس سے نکاسیٔ آب متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ اہلِ علاقہ نے انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ مزید بارشوں سے قبل سیم نالے کی فوری صفائی کروائی جائے تاکہ پانی کی روانی بحال رہے اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
Deputy Commissioner Hafizabad
Assistant commissioner Pindi Bhattian
Maryam Nawaz Sharif
Daily Hafizabad
Pindi Bhattian
Sohail Hassan Bhatti
Malik Nasir
စာတို