PriMe News Jp

PriMe News Jp News and story's

30/10/2025

جلالپورپیروالا میں دریائے چناب اور دریائے ستلج کے طوفانی سیلاب سے دیہی علاقوں کی سڑکیں ٹوٹ گئیں جہاں سے اب گزرنا محال ہوچکا ہے تفصیل اس لائیو رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEO NEWS JALALPUR PIRWALA*

30/10/2025

جلالپورپیروالا دے کجھ سیلاب زدہ علاقیاں وچ اجاں وی لوگ کھلے آسمان تلے پن تھے جنہاں کوں نا حکومتی امداد ملی اے تے نا راشن ملے تے نا کوئی تنظیم امداد کیتے آئی اے چک 80 دے لوگ اپنڑے ایم پی اے تے ایم این اے دے خلاف سراپا احتجاج ہن تفصیل رپورٹ اچ ۔

30/10/2025

جلالپورپیروالا کے کچھ سیلاب زدہ علاقوں میں لوگ ابھی بھی کھلے آسمان تلے پڑے ہیں نا حکومتی امداد ملی نا راشن نا کوئی تنظیم امداد کیلئے آئی چک 80 کے لوگ انتظامیہ کے خلاف سراپا احتجاج تفصیل رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEWS ONE JALALPUR.*

30/10/2025

جلالپورپیروالا ایڈیشنل سیشن جج انتخاب عالم نے قتل میں ملوث ملزم طارق رونگھا کو 25 سال کی سزا سنائی دی ملزم نے ابوبکر نامی شخص کو عنایت پور چوک پر فتل کیا تھا تفصیل رپورٹ میں ۔

29/10/2025

جلالپورپیروالا میں سیلاب کے باعث اطراف کی سڑکیں ٹوٹ گئیں سیلاب زدہ علاقوں سے لوگوں کو شہر آنے جانے کیلئے شدید پریشانی کا سامنا ہے تفصیل اس لائیو رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEWS ONE JALALPUR PIRWALA*

24/10/2025

جلالپورپیروالا کی درجنوں بستیاں ابھی بھی بجلی سے محروم ہیں سیلابی پانی سے متاثر ہونے والی بجلی سپلائی کو جلد بحال کیا جائے تفصیل رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEWS ONE JALALPUR PIRWALA.*

23/10/2025

جلالپورپیروالا کی درجنوں بستیاں ابھی بھی بجلی سے محروم ہیں سیلابی پانی سے متاثر ہونے والی بجلی سپلائی کو جلد بحال کیا جائے تفصیل رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEO NEWS JALALPUR PIRWALA.*

17/10/2025

جلالپورپیروالا توں بند موٹر وے ملتان سکھر کیتے کھول ڈیتی گئی اے سیلاب دی وجہ توں موٹر وے تروٹ گئی ہائی تے چوتری ڈینہ بند رہی ہے تفصیل ایں رپورٹ ایچ ۔

17/10/2025

ملتان سکھر موٹر وے ایم فائیو تمام تر ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے سیلاب کی وجہ موٹر وے متاثر ہوگئی تھی تفصیل رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEO NEWS JALALPUR PIRWALA.*

17/10/2025

جلالپورپیروالا موٹر وے ایم فائیو 34 روز بعد ٹریفک کیلئے کھول دی گئی ہے اب ملتان سکھر آنے جانے کی ٹریفک رواں دواں ہونے سے مسافروں کی پریشانی کم ہوگئی تفصیل اس لائیو رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEWS ONE JALALPUR PIRWALA.*

10/10/2025

موٹر وے ایم فائیو شیر شاہ سے جلالپورپیروالا تک 78 کلومیٹر کا حصہ ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا جبکہ جلالپور سے اوچ شریف تک کا حصہ تاحال بند ہے انتظامیہ نے ابھی تک موٹر وے پر کام بھی چالو نہ کیا مزید تفصیل میری اس لائیو رپورٹ میں ۔
*MADNI KHAN NEWS ONE JALALPUR PIRWALA*

09/10/2025

ایم فائیو ملتان سکھر موٹر وے کا 78 کلومیٹر بند سیکشن ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے تین انٹر چینج شیر شاہ ، شجاع آباد اور جلالپورپیروالا ٹریفک کی آمد و رفت کیلئے کھول دئیے گئے تفصیل رپورٹ میں ۔

Address

Moaviya Street
Jeddah

Telephone

+923006395462

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PriMe News Jp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to PriMe News Jp:

Share