Ab Rehman

Ab Rehman Asallam o Alaikom
Welcome to My Page
thanks to Follow And like share 🥰❤🙏

28/06/2025

قوم جنگ میں مشغل تھی اُدھر سب دی ماں نے نخرے باز انٹیوں کیساتھ مِل کر 10 کھرب ہڑپ کر لیئے🙃

28/06/2025

اعتزاز احسن آن فائر 🔥
عدالتیں وہی فیصلہ کرتی ہیں جو آرمی چیف کہتا ہے، باجوہ کو نوازشریف نے تعینات کیا اور ڈیل یہ تھی کہ دو بار آرمی چیف بناؤ، مگر کچھ ماہ بعد نوازشریف کو جیل میں ڈال کر چھت کے راستے لندن بھجوا دیا گیا، پھر نوازشریف نے لندن بیٹھ کر 3 سال انتظار کیا اور جب باجوہ کی توسیع کا وقت آیا تو اسی نوازشریف نے اپنے سارے اسلمبی ارکان سے کہا کہ جاؤ باجوہ کو ایکسٹنشن کا ووٹ دو اور ایکسٹنشن ہوگئی تھی اور پھر آپکو پتہ ہے کہ نوازشریف کیسے واپس لایا گیا.... اعتزاز احسن

28/06/2025

ایٹمی طاقت رکھنے والے ملک میں سینکڑوں ہیلی کاپٹروں کی موجودگی کے باوجود دریائے سوات میں ایک ہی خاندان کے 15 افراد ، ہزاروں لوگوں کے سامنے ڈوب گئے۔💔😢

Tragedy

Address

As Salamah
Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ab Rehman posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share