Hafiz Abubakar 78 official

Hafiz Abubakar 78 official Only Islamic videos if you like follow me

28/10/2025

اسلام علیکم صبح بخیر

07/09/2025
14/08/2025

پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الا اللہ
کون ھمارا رہنما محمد الرسول اللہ

29/04/2025

نکاح کی تقریب میں مولاناصاحب کی چوہارے اچھالنےوالی ویڈیو پر دن رات لکھنے والے اب عارف علوی کے گستاخانہ حرکت پر خاموش کیوں ہیں؟؟؟

کسی پر اندھا اعتبار کرنے کا یہیں نتیجہ نکلے گا
25/11/2024

کسی پر اندھا اعتبار کرنے کا یہیں نتیجہ نکلے گا

23/11/2024

اسلام علیکم
آج کی دعا
یا اللہ جو بھی کسی بھی مشکل میں ھے اسے مشکل سے نکال دیں آمین

تنہائی برے دوستوں سے بہتر ھے اور تنہائی سے بہتر اچھے نیک دوست ھے آج قاری بلال صاحب کیساتھ ملاقات کی بہت ہی مخلص نیک دل ا...
21/11/2024

تنہائی برے دوستوں سے بہتر ھے
اور تنہائی سے بہتر اچھے نیک دوست ھے
آج قاری بلال صاحب کیساتھ ملاقات کی بہت ہی مخلص نیک دل انسان ھے دعا ھے اللہ پاک ھم سب کو دنیا آخرت کے مشکلاتوں سے نکال دیں آمین ثم آمین

پاک روزی حاصل کرنے کی دعا  #دعاء
17/11/2024

پاک روزی حاصل کرنے کی دعا #دعاء

17/11/2024

‏خوشحال اور پرسکون زندگی گزارنے کے لیئے کوئی ایک وجہ بیان کریں۔تاکہ باقی لوگ بھی اس وجہ سے پر سکون زندگی گزار سکے

Address

Jeddah

Telephone

+966543595234

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Abubakar 78 official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Abubakar 78 official:

Share