shahid.husain.7

shahid.husain.7 General Knowledge

20/04/2025
12/09/2024
11/08/2024

ھماری خوبصورت ویلی چھیتراں میں گاڑ کالونی میں بہت سے بنیادی مسائل ہیں ۔پینے کا صاف پانی ۔۔جنازہ گاہ ۔چھیتراں کے مرکزی قبرستان کے مسائل ۔بچے بچیوں کے پرائمری سکول کے مسائل ۔یہاں بہت سے دیگر مسائل ہیں ۔۔۔۔۔الحمدللہ چھیتراں کے مرکزی قبرستان کا کام آخری مراحل میں ھے ۔۔زبیدہ فاونڈیشن ۔۔لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے ممکن ھوا ۔۔دوسرا جو بڑا مسلہ جنازہ گاہ کا انشاءاللہ وہ بھی پایا تکمیل تک پہنچے گا ۔۔یہاں پر ایک ایسی اعصاب شکن جنگ تھی ۔۔۔جو فلاح انسانیت اور پیسے کی چمک دمک تھی ۔۔بہت سے پیسے کی چمک کو پیارے ھو گے ۔۔جو فلاح انسانیت کے ساتھ کھڑے ہیں ۔۔الله ان کو جزاے خیر دے ۔۔۔۔۔انشاءاللہ اگلا زبیدہ فاونڈیشن کا پروجیکٹ جنازہ گاہ کا ھے ۔۔۔انشاءاللہ ۔
اللہ نہ کرے ھم ناکام ھو گے آیندہ اہل چھیتراں کو جنازہ پڑھنے کو جگہ نی ملے گے ۔۔یہ مسقبل کے لیے بہت ضروری ھے ۔۔۔۔۔ویلی چھیتراں کے احباب سے پرزور تعاون کی آپیل کی جاتی ھے۔۔۔
زبیدہ فاونڈیشن چھیتراں
چھیتراں گوبل میڈیا گروپ

08/08/2024

رنگڑ ایک پانی کا نالا ہی نہیں ۔۔یہ ایک زندگی ھے ۔یہ ایک خوبصورتی ھے۔یہ ھماری رونق ھے۔۔رنگڑ اور ویلی چھیتراں کے قدیم قبائل کا چولی دامن کا ساتھ رہا ھے ۔۔۔ھمارے آباو اجداد کا صدیوں سے رنگڑ کے ساتھ ایک ناتا رہا ھے ۔ھمارے اباو اجداد زراعت سے وابستہ تھے ۔جن کا اس رنگڑ کے ساتھ پیار محبت والا رشتہ تھا ۔اس سے ۔پانی ایک چھوٹی سی نہر کے ذریعے آپنی زمینوں میں لاتے ۔صبح شام رنگڑ پر جاتے ۔وضو کرنا ھو تو وہ بھی رنگڑ پر ۔مال مویشیوں کو دن میں دو بار پانی پلانے کے لیے لے جاتے ۔۔الغرض ہر وقت رنگڑ کی داستانیں سناتے۔۔جب رنگڑ ساون بادوں میں آپنے جوبن پر ھوتی بہت خوش ھوتے ۔۔جب سردیوں میں پانی کم ھوتا تو پریشانی کا اظہار کرتے ۔۔۔۔گویا رنگڑ سے ہی زندگی کا پہیہ چلتا تھا ۔یہی زندگی تھی ۔یہ رزق کا سبب تھی ۔۔دوسرا جو قبیلہ تھا جس کا رنگڑ سے چولی دامن کا ساتھ وہ جنجوعہ راجپوت تھے ۔۔وہ بھی صدیوں سے چھیتراں میں مقیم ھیں ۔رنگڑ ان کے لیے سب کچھ تھی ۔۔پن چکی ۔۔گہراٹ۔۔لگا کر آٹا بناتے تھے ۔جو اس پورے خطے کی ضرورت پوری کرتے۔۔اس رنگڑ کے پانی سے ٹنوں کے حساب سے غلہ اکھٹا کماتے ۔۔رنگڑ ان کے لیے بھی زندگی رزق کی فروانی کا باعث تھی۔۔۔لیکن۔افسوس نئی نسل نے یک مشت یہ سب کچھ چھوڑ دیا۔۔ جس کی وجہ سے مالی مسائل پیدا ھوے ۔سب کچھ اجڑ گیا ۔۔رنگڑ کی جو نیچرل راستہ تھا ۔سب کچھ تباہ برباد کر دیا کیا ۔۔آج نہ ہی اس طرح کی فرانی آب ھے ۔نہ وہ چہل پہل رونق ۔۔۔۔۔۔
شاھد کشمیری

02/08/2024

Govt.high school malhar

گورنمنٹ ھائی سکول ملہاڑ ۔۔۔جس نے ماضی میں بڑے بڑے آفیسر ۔سیاست دان ۔سماجی ورکر ۔۔اور ہزاروں طلبہ جو کنیڈا سے یورپ۔۔آفریق...
30/07/2024

گورنمنٹ ھائی سکول ملہاڑ ۔۔۔جس نے ماضی میں بڑے بڑے آفیسر ۔سیاست دان ۔سماجی ورکر ۔۔اور ہزاروں طلبہ جو کنیڈا سے یورپ۔۔آفریقہ سے عرب کے جدید ترقی یافتہ ممالک ۔سے ایشاء سے اسٹریلیا ۔نیوزی لینڈ تک پھلے ھوے ہیں ۔۔۔اور کامیاب زندگیاں گزار رھے ہیں ۔۔۔۔۔یہ سب اسی ادارے کی وجہ سے ممکن ھوا۔۔۔۔۔۔ھمارے استاد محترم نے جو تحریک شروع کی اس تعمیر نوع کی ۔۔۔آج ھماری ضرورت ھے ۔اس مادر علمی کو ۔۔۔لہذا سب x طلبہ آگے آئیں ۔۔۔اس کو ایک مثالی ادارہ بنائیں ۔۔جب تک طلبہ اور اساتذہ کو صاف سھتراا ماحول میسر نی آے گا ۔تو تعلیم کا میعار بھی ٹھیک نہیں رھے گا۔۔۔آج سر قدیر صاحب اور دیگر دوستوں نے جناب مظہر صاحب کے ساتھ مل کر جو خواب سجاے اس ادارے کو ماڈرن ادارہ بنانے میں ۔۔سب مل کر آپنے حصے کا دیا جلا جائیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اج آپ کو یہ ادارہ پکار رہا ھے ۔۔خدا کہ لیے آگے بڑھیں ۔۔۔۔
شاھد کشمیری ۔۔

27/07/2024

جموں و کشمیر کا صوبہ لداخ

آپنا آگاو آپنا کھاو خود کفالت پروگرام یہ پروگرام ھمارے محسن ۔بھائی جناب مظہر صاحب نے آپنے گھر سے شروع کیا ۔موسمی سبزیوں ...
16/05/2024

آپنا آگاو آپنا کھاو خود کفالت پروگرام
یہ پروگرام ھمارے محسن ۔بھائی جناب مظہر صاحب نے آپنے گھر سے شروع کیا ۔موسمی سبزیوں کے بیج لوگوں میں مفت تقسیم کیے ۔ھم نے بھی ان کے اس خود کفالت پروگرام پر عمل کیا ۔ھمارے گھر والوں کی محنت خاص کر ھماری والدہ محترمہ بہت ان چیزوں کی دیکھ کرتیں ۔سب کی ۔محنت سے آج یہ پیاز تھوڑی سی جگہ میں تقریباً 40/50 کلو ھوا۔۔یہ
چیزیں دیکھانے کا مقصد صرف اور صرف لوگوں کو بتانا کہ تھوڑی سی محنت سے آپ یہ چیزیں گھر آگا سکتے ھو۔۔اب اہل ریاست پر اور ذمہ داری عائد ھوتی ھے ۔11 مئی کی تحریک نے ریاست کو تبدیل کر دیا۔۔ھمارے مطالبات مان لیے گے ۔ھاتھ پر ھاتھ رکھ کر بیٹھے رھیں گے ۔۔نو۔نو ہر گز نی ۔نکلو کھیتی باڑی کرو آپنے اباواجداد کے طریقے پر چلو۔آپ کو منگائی جاتی دیکھائی نی دے گی ۔۔اب خودار ۔شہری بنو ۔آپنی محنت کرو ۔۔کھتی باڑی کرو۔۔۔جن کے پاس جگہ نی گھروں میں گھملوں میں سبزیاں اگائیں ۔صاف سھتری صحت بخش موسمی سبزیاں کاشت کریں۔اب سائنس ۔نے اتنی ترقی کی یائ بریڈڈ بیج آپ کو ھر جگہ ملتے ہیں ۔۔جیسے دنیا آج آپ کے اتحاد و اتفاق کی مثالیں دیتی ۔وہی معاشی مقام بھی حاصل کرو۔۔۔آہل ریاست ۔۔زراعت ۔۔۔۔کیٹل فارمیٹنگ ۔۔فیش فارمینگ ۔۔ویجیٹیبل فارمینگ ۔۔سیاحت ۔۔ہنڈی کرافٹ ۔۔چھوٹی چھوٹی چیزیں گھریلو سطح پر بنا کر برینڈ بنا کر فروخت کر سکتے ھو۔۔۔۔عوامی ایکشن کمیٹی کے زعماء کو میری گزارش ھے ۔ھماری گزارشات بھی مدنظر رکھ کر اس پر سوچا جاے ۔۔۔۔سیاحت جن لوگوں کی زمین پہاڑوں پر ہیں ۔روڈ اگر جاتی ھے وھاں چھوٹے چھوٹے پارک بنائیں ۔تاکہ سیاحت جو کشمیر آتی ھے اس سے اپ لوگ وی فاہدہ آٹھائیں ۔۔۔امید ھے میری ان گزارشات پر عمل کیا جاے گا ۔۔۔۔۔دنیا کے چھوٹے چھوٹے ملک ۔اپنی کوئی نہ کوئی چیز بنا کر دنیا میں بیچ رھے ھیں ۔لوگوں کو آپنے برینڈ رجسٹریشن کروانے معاونت کریں ۔لوگ اپنی چیزیں بنائیں ۔جیسے ملائیشیا اور دیگر مشرقی ایشائی ممالک نے ترقک کی ۔۔راقم نے خود ملائیشیا میں دیکھا ۔لوگوں نے چھوٹی چھوٹی فیکٹریاں گھروں میں لگا کر کوئی نہ کوئی چیز بنائی ۔آج وہ ممالک کہاں کھڑے ۔۔۔۔؟
وسلام
شاھد۔کشمیری

آہ ۔۔ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب لیے آنکھوں میں ہزاروں دیوانوں کی طرح ھم نے بھی بڑھاپے کی دیلیز پر قدم رکھ دیا۔۔...
24/04/2024

آہ ۔۔ریاست جموں و کشمیر کی آزادی کا خواب لیے آنکھوں میں ہزاروں دیوانوں کی طرح ھم نے بھی بڑھاپے کی دیلیز پر قدم رکھ دیا۔۔اپنے زمانے کی مزاحمتی تحریک کی آگلی صفوں میں شامل رھے۔ریآستی و سماجی جبر طعنے زنی کی زد میں رھںنے کے باوجود ھمآرے موقف میں آج تک کوئی لچک نہیں آئی ۔۔جو کام ھمارے ھم ۔عصروں نے کیے ۔نئی نسل کو عزت احترام برابری ۔مساوات ۔آزادی خودمختاری ۔کشمیریوں کو حق حکمرانی ۔وسائل پر دسترس کی جدوجہد کا راستہ جو ھمارے آقابرین نے ھمیں دیکھیا تھا ۔۔وہی راستہ نئی نسل کو منتقل کرنے کی کوشش کی۔اج ھم خوشی سے کہ سکتے ہیں کہ ھماری نئی نسل کو یہ پتہ کہ ھمارے کیا حقوق ھیں ۔ھمارے وسائل کتنے ہیں ۔۔اج ھماری نئی نسل کے پاس سوشل میڈیا ھے ۔اس کو ایک کاز کے لیے استعمال کر کہ ھمیں بہت سے فوائد حاصل ھو سکتے ہیں ۔ھمارے زمانے میں کوئی خاص رابطے کا ذریعہ نہیں تھا ۔آج ھمیں سرینگر ۔۔جموں ۔لداخ ۔۔گلگت ۔مظفر اباد ۔کوٹلی میرپور کے لائیو حالات کا پتہ چلتا ھے ۔۔لہذا ھمیں منظم ھو کر آگے بڑھنا ھو گا۔۔۔۔۔
شاھد کشمیری

چھیتراں گلوبل
vellychattrannews
general knowledge .shahid.husain.7

کشمیری قیادت کی سب سے بڑی غلطیاں ۔۔۔۔آپنے مادر وطن اور ھم وطنوں کے ساتھ اس کا سب سے بڑا ظلم یہ ھے۔یہ آپنی قوم کے لیے باہ...
19/03/2024

کشمیری قیادت کی سب سے بڑی غلطیاں ۔۔۔۔
آپنے مادر وطن اور ھم وطنوں کے ساتھ اس کا سب سے بڑا ظلم یہ ھے۔یہ آپنی قوم کے لیے باہر سے آقا درامد کرتے رہے۔
سولہویں صدی کے آواخر میں کشمیر کے سنی مسلم راہنماؤں نے ہندوستان کے مغل حکمرانوں کو کشمیر پر قبضہ کرنے کی دعوت دی ۔جس کے نتیجہ میں کشمیر آپنی خودمختاری کھو بیٹھا۔
افغان حکمرانوں حتیٰ کہ رسواے زمانہ چراغ بیگ کو بھی کشمیری زعما کندھوں پر آٹھا کر لاے۔پنجاب کے سکھوں کو کشمیری پنڈت بیر بل دھر نے کشمیر پر قابض ھونے کی ترغیب دی ۔1947 میں جب ریاست جموں و کشمیر آسانی سے خودمختاری حاصل کر سکتی تھی۔ جس کے نتیجے میں میں اس کہ لیے باوقار ۔پرامن مستقبل یقینی ہو جاتا۔
اس کے نیشنل کانفرنسی لیڈروں نے بھارت کو اپنے اقا کے طور درامد کیا۔۔مسلم کانفرنس نے پاکستان کو ۔۔دونوں ملک کشمیر پر قابض ھو گے۔پاک و ہند کے کشمیر پر قبضے اور بعد کے واقعات بہت حیران کن ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
جو آیندہ جو تفصیلاً پیش کیے جائیں گے۔۔
آقتباس۔۔۔۔۔۔متاح آزادی
شاھد کشمیری

یوم تاسیس محض تاریخ و اعداد شمار پر ہی مشتمل نہیں ۔یہ تین صدیوں پر مشتمل کامیابیوں کا سلسلہ ھے۔۔سعودی نوجوان نسل آپنے اب...
22/02/2024

یوم تاسیس محض تاریخ و اعداد شمار پر ہی مشتمل نہیں ۔یہ تین صدیوں پر مشتمل کامیابیوں کا سلسلہ ھے۔۔سعودی نوجوان نسل آپنے اباو اجداد کی اس جدوجہد پر فخر کرتی ھے ۔جن مصائب و چیلنجر کا ثابت قدمی سے سامنا کرتے ھوے وطن عزیز کی تاریخ رقم۔کی جو ایمانداری اور خالص عقیدے سے آراستہ تین صدیوں پر محیط ھے ۔
جس کی بنیاد امام محمد بن سعود نے ڈالی ۔انھوں نے جزیرہ نما عرب میں سماجی ۔سیاسی ۔اقتصادی اور ثقافتی زندگی کا شاندار ریکارڈ بنایا ۔جس کا آغاز پہلی ریاست سے ھوا ۔جس کا دارالحکومت الدرعیہ تھا۔1902مین شاہ عبدالعزیز بن عبدالرحمن الفیصل آل سعود کے تیسرے دور اقتدار میں مملکت سعودی عرب ایک وحدت کے طور پر دنیا کے نقشے پر ابھری جس کا تسلسل کامیابی و کامرانی سے آل سعود نے جاری رکھا۔تین صدیوں میں مملکت کے قائدین نے سعودی عرب کو مستحکم اور عظیم ریاست کے طور پر ترقی کی منازل پر گامزن کیا ۔معاشرے کو امن او مان کی بیش بہا دولت سے سرفراز کیا۔ان کی پیش نظر حرمین شریفوں کی خدمت تھی۔علاوہ ازیں معاشرہ کی ترقی اور استحکام کے چیلنجز کو باخوبی سر انجام دیا۔اس میں کوئی شک نی جس نے اس مملکت کو کل دیکھا تھا اب وہ اس ترقی کا مشاہدہ کر ریا ھے۔
جو یہاں ھو چکی ھے وہ اس سر زمین پر ھونے والی ترقی کے فرق کو باخوبی جان سکتا ھے۔
وژن 2030نے مملکت کو دور حاضر میں بے مثال کامیابیوں سے ھمکنار کیا۔۔مملکت کی قیادت نے عوامی فلاح و بہبود اور معاشرے کی خوشحالی اور انسانی اقتدار کی اہمیت کو اولین ترجیحی کے طور پر رکھا۔جس کے سبب مختلف شعبوں میں میعار کو بلند رکھا۔۔مملکتِ کی قیادت نے صحت ۔تعلیم ۔۔صنعتکاری ۔زراعت ۔میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

ھم مملکت کی قیادت اور عوام کو یوم تاسیس کی مبارک باد پیش کرتے ہیں ۔۔دعا گو ہیں ستارہ ھمشہ چمکتا رھے ۔۔
وسلام
شاھد کشمیری

Address

Jeddah

Telephone

+966571277808

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when shahid.husain.7 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to shahid.husain.7:

Share