22/08/2026
یہ وردی نہیں، یہ عہد ہے!
پاکستان کی تاریخ کے معمار، فیلڈ مارشل سید حافظ عاصم منیر - حافظ قرآن، سپاہی، لیڈر!
جب قیادت میں تقویٰ ہو اور دل میں پاکستان ہو تو دشمن لاکھ سازشیں کر لے، یہ پرچم ہمیشہ بلند رہے گا۔ قوم کو آپ پر فخر ہے!
فیلڈ مارشل صاحب وہ شخصیت ہیں جنہوں نے مشکل ترین وقت میں ملک کی باگ ڈور سنبھالی اور دنیا کو بتایا کہ پاکستان ایک ناقابل تسخیر حقیقت ہے۔
پاک فوج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد!