Intertainment Media

Intertainment Media Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Intertainment Media, Digital creator, Jeddah.

ہم آواز اٹھائیں گے تو ملک دشمن ٹھہرائے جائیں گے۔۔ لیکن ایسے تو دشمنوں نے بھی نہیں لوٹا پاکستان کو۔۔ جیسے اپنوں نے لوٹا ہ...
25/07/2024

ہم آواز اٹھائیں گے تو ملک دشمن ٹھہرائے جائیں گے۔۔ لیکن ایسے تو دشمنوں نے بھی نہیں لوٹا پاکستان کو۔۔ جیسے اپنوں نے لوٹا ہے۔۔ نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے منہ بند نہیں رکھ سکتے۔۔!!!

‏کپیسٹی پیمنٹس کی مد میں پیسے لینے والے آئی پی پیز کی فہرست شئیر کی گئی ہے۔۔ یہ فہرست ابھی صرف تین ماہ کی ہے۔۔
تین ماہ میں ابھی تک 450 ارب روپے ادا کیے گئے ہیں آئی پی پیز کو۔۔
آپ کی اطلاع کیلئے عرض ہے کہ۔۔ ان میں فوجی فاؤنڈیشن کا قائم کردہ فوجی کبیر والا پاور کمپنی لمیٹڈ بھی شامل ہے۔۔
جسے 3 ماہ میں 56 کروڑ سے زائد کی ادائیگی ہوئی ہے۔۔ لیکن اسکی کپیسٹی صفر تھی۔۔
جی ہاں۔۔ صفر کپیسٹی پر 56 کروڑ سے زیادہ کی ادائیگی کی گئی ہے۔۔ اور یہ ابھی صرف تین ماہ کی رپورٹ ہے۔۔ ابھی سال مکمل ہونے میں کئی ماہ باقی ہیں۔۔!!!

نعمان حبیب چوہان

24/07/2024
23/07/2024

ن لیگ سے لاکھ اختلاف سہی لیکن یہ بات ماننی پڑے گی کہ اگر انہوں نے عوام کو تعلیم سے دور رکھا تو نزدیک خود بھی نہیں گئے۔😂

19/02/2024

🇵🇰‏‎ناجانےہر بُری چیز کا نام"ن"سے ہی کیوں شروع ہوتا ہے؟نقصان,ناجائز,ناپاک,نف,*
نحوست, نمرود,نمک حرام
ن لیگ اور نواز شریف 😀😀

19/02/2024

لیگی بول رھے ھیں کہ کمشنر کا ضمیر 10 دن بعد جاگا
او بھائی اس کا تو 10 دن بعد جاگ تو گیا تمہارا تو 70 سال میں نہیں جاگا
😊😊

19/02/2024

اگر نون لیگ جیتی ہوتی تو خدا کی قسم گلا پھاڑ پھاڑ کر
میڈیا پہ فارم 45 دکھا رہی ہوتی
مگر ہمیشہ کی طرح ان کے پاس رسیدیں نہیں ہیں 🖐️

19/02/2024

ایک صحافی کا الیکشن کمیشن سے سوال 5 دن ہو گئے رزلٹ کیوں نہیں ایا الیکشن کمیشن انٹرنیٹ سلو ہے وزیراعظم ڈاؤن لوڈ ہو رہا ہے😁🤣🤣

18/02/2024

کمشنر مان گیامولانا مان گیا
لبیک مان گئے
سعدرفیق مان گیا زبیر عمر مان گیا
مجال ہے کھوتا بریانی کھانے والا مخصوص طبقہ مان جائے🔥

18/02/2024

بریکینگـ نیوز
جہلم کے RO نے استعفی دیدیا.
مجھ سے زبردستی ساٸن کرواۓگٸے جعلی فارم 47پر..!
✌️

Address

Jeddah

Telephone

+966581802742

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Intertainment Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Intertainment Media:

Share