04/11/2025
ماضی اور موجود کراچی کے دہشت گرد خاندانی پیشہ جلاؤ گراؤ جماعت سے تعلق رکھنے یہ شخص جس نے رات شہر کراچی رام سوامی میں ایک حادثے کے بعد ڈمپر کو آگ لگا دیا تھا دہشتگرد اور شر پسند عناصر کا چہرہ واضح ہے سندھ پولیس سے درخواست کی جاتی ہے کہ فلفور ایسے شرپسند عناصر کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے