Islam Wealth

Islam Wealth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Islam Wealth, Video Creator, .

لَا تَقْنَطُوْا مِنْ رَّحْمَةِ اللّٰهِؕ-اِنَّ اللّٰهَ یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ جَمِیْعًاؕ-اِنَّهٗ هُوَ الْغَفُوْرُ الرَّحِیْمُ(53)
ترجمہ: کنزالعرفان💞💞💞💞
اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہونا ، بیشک اللہ سب گناہ بخش دیتا ہے ،بیشک وہی بخشنے والا مہربان ہے۔🌹🌹

20/07/2025

اہم پیغام حالات حاظرہ کے تناظر میں
شاہ صاحب کا وضاحتی بیان ۔
لازمی شیئر کریں

📌 اہم پیغام برائے عوام الناس

علماء کا اختلاف ایک فکری و علمی معاملہ ہوتا ہے، جس میں ہر رائے علم، تحقیق اور دینی بصیرت پر مبنی ہوتی ہے۔ ایسے معاملات میں عام شخص کا بولنا، تبصرہ کرنا یا کسی ایک فریق کے خلاف زبان درازی کرنا نہ صرف نادانی ہے بلکہ دین کے ادب کے خلاف بھی ہے۔

یاد رکھیں! اگر دو طبیب آپس میں اختلاف کریں، تو مریض بیچ میں نہیں بولتا، بلکہ شفاء جس کے ہاتھ میں ہے، اُسی پر بھروسا کرتا ہے۔

📖 اللہ تعالیٰ کا ارشاد ہے:
"یٰۤاَیُّہَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا لَا تُقَدِّمُوْا بَیْنَ یَدَیِ اللّٰہِ وَ رَسُوْلِہٖ".
(سورۃ الحجرات: 1)

علماء کرام کا ادب، دین کا ادب ہے۔ اختلاف میں خاموش رہیں، دعا کریں، اور اپنی اصلاح میں لگے رہیں۔

🔒 زبان کو لگام دیجئے، ایمان کو بچائیے۔




















18/07/2025

پھر سب بولتے ہیں ٹر گئے یار محبت والے بھائی مہربانی کر کے احتیاط سے کام لی زندگی ایک بار اتی ہے بار بار نہیں ں🥲🥲🥲

*تعلقات جلد ٹوٹنے کی وجہ یہ ہے۔ کہ* *ہم ایک دوسرے کو سمجھتے کم,  اور پرکھتے زیادہ ہیں ۔🥹*
12/07/2025

*تعلقات جلد ٹوٹنے کی وجہ یہ ہے۔ کہ*
*ہم ایک دوسرے کو سمجھتے کم, اور پرکھتے زیادہ ہیں ۔🥹*

12/07/2025

اگر حضرت سیدنا امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ چاہتے تو یزید کی بیعت کرلیتے نہ جنگ ہوتی نہ خون ریزی لیکن اس کے باوجود آپ نے بیعت کیوں نہ کی؟

محرم ہمیں صرف غم نہیں سکھاتا، یہ حوصلہ دیتا ہے کہ ظلم کے آگے سر نہ جھکایا جائے۔
امام حسینؑ کا انکار یزید کی بیعت سے ہمیں بتاتا ہے کہ وقتی فائدے کے لیے سچائی کا سودا کبھی نہ کرو۔
آج کے نوجوانوں کو یہی سبق ہے:
حق کو حق کہو، باطل کو باطل کہو — چاہے دنیا مخالف ہی کیوں نہ ہو! 🌙

💔 آیئے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں کہ ہم کیسے اس پیغام کو اپنی زندگی کا حصہ بنا سکتے ہیں۔
👇 کمنٹ میں ضرور بتائیں آپ کو کربلا سے کیا سبق ملتا ہے!

#محرم #کربلا #حسینیت #اسلام

11/07/2025

📢📢📢امیر اہل سنت فرماتے ہیں 📣📣📣
میرے بیٹے کو بھی بغیر ہیلمٹ کے موٹر سائیکل چلاتا دیکھو جیل میں ڈال دو۔

09/07/2025

AI Funny Podcast 🎙 | Nasir Madni Comedy Short 😂🔥 | Viral 2025

Enjoy this hilarious AI podcast-style reel with Nasir Madni! 😂🤖
Fresh humor, creative editing & viral vibes.
Don’t forget to like, share & follow for more comedy shorts!

08/07/2025

ذکر حسین کرتے ہوئے سارا مجمع جھوم اٹھا۔ مزید دیکھنے کے لیے مکمل ویڈیو دیکھیں ۔

دیکھتے ہیں پاکستان میں کتنے فیصد ذہین لوگ موجود ہیں ۔
08/07/2025

دیکھتے ہیں پاکستان میں کتنے فیصد ذہین لوگ موجود ہیں ۔

07/07/2025

لائن مکمل کریں
رجب بٹ تیرا تے پیو😁😁 __ ؟

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islam Wealth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share