Muhammad Shah Vlogs

Muhammad Shah Vlogs Respectable viewers
Welcome ! To our Page
you Can Enjoy Latest Current Affair and Latest News any time
Thanks For visiting

پختونخوا والے جواب ضرور دیں 👍
14/01/2026

پختونخوا والے جواب ضرور دیں 👍

وادی تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاریاں ، لوگوں کے نقل مکانی کا سلسلہ جاری الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین کی مدد کیلئے موجو...
13/01/2026

وادی تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن کی تیاریاں ، لوگوں کے نقل مکانی کا سلسلہ جاری
الخدمت فاؤنڈیشن متاثرین کی مدد کیلئے موجود

‏جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل ت...
13/01/2026

‏جی ایچ کیو میں 13 جنوری 2026 کو قومی پیغام امن کمیٹی کی ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات، قومی بیانیے کے فروغ کیلئے مکمل تعاون کی یقین دہانی۔
* پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار۔
* فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔ پیغام امن کمیٹی
* قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
* فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی سلامتی پر جامع گفتگو ہوئی اور مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
* کشمیر اور غزہ پر اصولی مؤقف کی توثیق، مظلوموں کی حمایت کو پاکستان کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
* منبر و محراب سے اتحادِ امت، سماجی ہم آہنگی اور آئینی برابری کے پیغام کو ملک گیر سطح پر پھیلانے کا اعلان ۔ این پی اے سی
* نفرت انگیزی، فرقہ واریت اور تکفیری بیانیے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے پر اتفاق۔ این پی اے سی
* دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کیلئے عوامی شعور اور سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
* ریاستی بیانیے کی ترویج کیلئے مساجد، مدارس اور جامعات میں آگاہی و رہنمائی نشستیں بڑھانے کی تجویز ۔ این پی اے سی
ملاقات کو غیر معمولی طور پر مفید قرار دیتے ہوئے اعتماد اور عملی تعاون کے نئے راستوں پر پیش رفت کی توقع ظاہر کی گئی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر

عمران خان سے ملاقات کا دن ، پچھلے منگل کو علیمہ خان کو ملاقات کرانے کی یقین دھانی کرائی گئی تھی مگر اس کے باوجود آج ملاق...
13/01/2026

عمران خان سے ملاقات کا دن ، پچھلے منگل کو علیمہ خان کو ملاقات کرانے کی یقین دھانی کرائی گئی تھی مگر اس کے باوجود آج ملاقات نہیں کرائی گئی

عمران خان سے ملاقات کا دن : علیمہ خان کا 10 ہزار کارکنان اڈیالہ کے باہر آنے کی اپیل علیمہ خان نے کہا کہ منگل کو اڈیالہ ج...
12/01/2026

عمران خان سے ملاقات کا دن : علیمہ خان کا 10 ہزار کارکنان اڈیالہ کے باہر آنے کی اپیل

علیمہ خان نے کہا کہ منگل کو اڈیالہ جیل کے باہر قرآن خوانی ہوگی

کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟؟
12/01/2026

کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں ؟؟؟؟

‏آج ہم ضرور جلسہ کریں گے۔ ہم حیدر آباد سے کراچی ساڑھے 7 گھنٹے میں پہنچے ہیں انہوں نے راستے میں جگہ جگہ رکاوٹیں رکھیں۔ ہم...
11/01/2026

‏آج ہم ضرور جلسہ کریں گے۔ ہم حیدر آباد سے کراچی ساڑھے 7 گھنٹے میں پہنچے ہیں انہوں نے راستے میں جگہ جگہ رکاوٹیں رکھیں۔ ہمیں جان بوجھ کر سنسان راستوں پر دھکیلا تھا۔ یہ لوگ اقتدار کے نشے میں پاگل ہو چکے ہیں، سہیل آفریدی

سہیل آفریدی کا ٹویٹ ‏حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راس...
11/01/2026

سہیل آفریدی کا ٹویٹ
‏حیدرآباد سے واپسی پر میرے اور میری ٹیم کے تمام راستے بند کردیے گئے ہیں۔ پچھلے ۴ گھنٹوں سے مختلف راستے تبدیل کر چکا ہوں۔ ابھی 4:23 پر سُنسان سڑک پر آکر کراچی کی طرف روانہ ہو چکے ہیں۔ سندھ حکومت میرے ساتھ ساتھ میری ٹیم کی زندگی کے ساتھ بھی کھیل رہی ہے۔

جو روایات ایک صوبے کے وزیراعلی کے ساتھ دوسرے صوبوں میں بنائی جا رہی ہے یہ مستقبل قریب میں نقصاندہ ثابت ہوگی۔ پاکستان ہم سب کا ہے۔ اس میں نفرتوں کو اتنا مت پھیلائیں جس سے پھر واپسی ممکن نا ہو۔ جعلی جمہوری قوتیں اس میں کوئی کثر بھی نہیں چوڑ رہی ہے۔ یہ انتہائی شرمناک ہے۔

سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ (پی آر ایم) کی بنیاد رکھ دی۔
10/01/2026

سینیٹر مشتاق احمد نے نئی سیاسی جماعت پاکستان رائٹس موومنٹ (پی آر ایم) کی بنیاد رکھ دی۔

تحریک انصاف سٹریٹ مومنٹ کیلئے متحرک
10/01/2026

تحریک انصاف سٹریٹ مومنٹ کیلئے متحرک

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیلئے استقبالیہ تقریب
10/01/2026

سندھ یونائیٹڈ پارٹی کا وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کیلئے استقبالیہ تقریب

سہیل آفریدی حیدر آباد کیلئے روانہ ہوگئے
10/01/2026

سہیل آفریدی حیدر آباد کیلئے روانہ ہوگئے

Address

Jeddah
23443

Telephone

+966547406641

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Shah Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Muhammad Shah Vlogs:

Share

Category