18/09/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
ہمارے پیارے بھائی گل فراز نہایت خاکسار اور نیک دل انسان تھے۔ وہ طویل علالت کے بعد آج ہم سے جدا ہو گئے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین۔ 🤲