EHSAS TV

EHSAS TV Current Affairs
News & Views
Talk Shows

13/12/2025

کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع بارکھان میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

زلزلے پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.2 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کا مرکز بارکھان سے 27 کلومیٹر شمال مشرق میں تھا۔

13/12/2025

پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان امور طے پاگئے"

مسائل کے حل کے لیے چار مستقل کمیٹیاں قائم کر دی گئیں، سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی زیرِ صدارت اجلاس، گڈز اور پبلک ٹرانسپورٹرز کے نمائندوں کی بھرپور شرکت، ہڑتال کے خاتمے کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا

وزیراعلی مریم نوازشریف کا ٹرانسپورٹ کے شعبے کو صنعت کا درجہ دینے کا فیصلہ، ٹرانسپورٹر ز کا خیرمقدم

12/12/2025

اے آئی میں صرف ایک ہی فاتح ہوگا۔ اس کا غالب امکان ہے کہ فاتح یا تو ہم ہوں یا چین، اور ہم اس وقت ایک بڑے مارجن کے ساتھ چین سمیت دنیا سے آگے ہیں

*امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے واضح کر دیا*

12/12/2025

متحدہ عرب امارات خدا کی آزمائش میں آ گیا سعودی عرب تباہ کن بارش ژالہ باری سے تباہی سکول بند پروازیں منسوخ کر دئ گئ۔ جدہ ریاض تباہ کن بارش کی زد میں آ گیا 😭💔

آئندہ 72 سے 96 گھنٹوں تک عراق اٹلی ترکی ابو ظہبی غزہ فلسطین خلیجی ممالک طوفانی بارشوں کا امکان ⚠️🚸🌩️⛈️

12/12/2025

دھند صورتحال 🥶💦❄️

آج مشرقی وسطی اور جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں شدید دھند بننے کا امکان جبکہ سندھ کے جنوبی سندھ میں دھند چھا سکتی ہے ❄️💦🥶

دھند کھ شدت اور پھیلاؤ پچھلے دنوں سے زیادہ ہوگی جبکہ کل دن کو خشک گہرے بادل چھائے رہیں گیے ❄️💦🥶

11/12/2025

بنگلہ دیش میں عام انتخابات 12 فروری کو ہونگے

27/11/2025

DG Khan M.Garh Road

27/08/2025

ربیع النور ۔۔ سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کی خوشی میں احساس لارہا ہے نعت خوانوں کیلئے موقع۔۔۔ اپنی رجسٹریشن آج ہی کروائیں وٹس ایپ نمبر 03146551515
نام۔۔۔۔۔ عمر۔۔۔۔

Address

Maleek Road
Jeddah
34050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EHSAS TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

EHSAS (SUB KA)

احساس لا رہا ہے آپ کیلئے موقع رپورٹر بننے کا اور آپ کے کاروبار کی مفت تشہیر کا

اپنے علاقے کی خبریں اور مسائل کی ویڈیو بناکر 03453773377 پر وٹس ایپ کریں، آپ کو نمایاں کوریج دی جایئگی