
25/07/2025
---
🎓 گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کمرمشانی
📢 داخلہ 24 جولائی سے جاری ہے۔
میٹرک کی تعلیم مکمل کرنے والی طالبات کے لیے
ایف ایس سی (پری میڈیکل، پری انجینئرنگ)
آئی سی ایس، ایف اے آئی ٹی
اور آرٹس گروپ
میں داخلے کا سنہری موقع!
داخلہ کا وقت محدود ہے —
جلدی کیجیے اور اپنے خوابوں کی تکمیل کی جانب قدم بڑھائیے! گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کمرمشانی بچیوں کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں
داخلے کے لیے براہِ راست کالج تشریف لائیں
تجربہ کار اساتذہ، تعلیمی ماحول، اور ہم نصابی سرگرمیاں!
📞 مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:
0459-397123-323
📌 کالج کا پتہ: گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج برائے خواتین کمرمشانی