Murree News Official

Murree News Official Murree News is a platform of publish news about Murree city and the surrounding area. https://murreenews.com/

https://www.youtube.com/c/MurreeNews
(1)

07/09/2026

کہوٹہ میں عفیف گلوبل کنسلٹنٹ بیرونِ ملک کامیاب مستقبل کی جانب پہلا قدم!

🎓 بیرونِ ملک تعلیم
💼 روزگار کے مواقع
🏡 سیٹلمنٹ اور امیگریشن
👨‍⚕️ MBBS | Nursing | Engineering
🤖 AI | Data Science اور دیگر شعبہ جات

📞 رابطہ:
0308-0933136 | 0347-1944784
051-334057

#کہوٹہ

06/09/2026

مری ٹریفک پولیس کا ایکشن 🚨 الٹر سائلنسر اور پریشر ہارن بنانے والی ورکشاپس کی نشاندہی کریں!

06/09/2026

پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 مری

مری 6 ستمبر یوم دفاع کے موقع پر شہداء کو خراج عقیدت، شہداء ہمارے ہیروز ہیں ریسکیو 1122،

سیکرٹری ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر رضوان نصیر (ستارہ امتیاز) اور ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کا عملہ ضلع بھر میں ہائی الرٹ رہتے ہوئے اپنے فرائض سرانجام دے رہا ہے ریسکیو،

ریسکیورز ایمرجنسی کور پلان کیساتھ روٹین کی ایمرجنسیز، پیشنٹ ٹرانسفر سروس بھی بلا تعطل فراہم کر رہے ہیں، ضلع بھر میں تمام اہم مقامات پر ریسکیو اہلکار اپنے فرائض سر انجام دے رہے ہیں ریسکیو 1122،

کسی بھی ایمرجنسی کیصورت میں ہیلپ لائن 1122 ڈائل کریں، ریسکیو

06/09/2026

6ستمبر
یوم دفاع پاکستان
وطن عزیز کی سلامتی کے لیے دشمنوں کے خلاف سینی سپر ہر محافظ کو سلام🙋

06/09/2026

مری کے علاقہ کاکڑائی سے اغوا ہونے والی دونوں بہنوں کو مری پولیس اور مقامی عمائدین کی کاوشوں سے آزاد کشمیر کے ضلع پونچھ سے بازیاب کروا لیا گیاھے

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان | شہدائے وطن کو سلام 🇵🇰وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ...
06/09/2026

🇵🇰 6 ستمبر — یومِ دفاعِ پاکستان | شہدائے وطن کو سلام 🇵🇰

وطن کی خاطر جانیں قربان کرنے والے بہادر شہداء اور غازیوں کو خراجِ عقیدت۔
پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے! ❤️🇵🇰

منجانب: راجہ عثمان علی، صدر پاکستان میڈیا کونسل تحصیل کہوٹہ

#6ستمبر #پاکستان

مری پولیس کی بڑی کامیابی، مغوی دونوں بچیاں آزاد کشمیر سے بحفاظت بازیاب 🚨👏
05/09/2026

مری پولیس کی بڑی کامیابی، مغوی دونوں بچیاں آزاد کشمیر سے بحفاظت بازیاب 🚨👏

02/09/2026

مری میں سکول جانے والے بچوں کی زندگیاں خطرے میں! گاڑیوں سے لٹک کر سفر، انتظامیہ خاموش کیوں؟

31/08/2026

اسلام آباد میں سعودی عرب کے ویزا ایپلیکیشن سینٹر کی آن لائن اپائنٹمنٹ بند ھونے کے بعد رات بارہ بجے سے عوام کی دفتر کے باھر لائنیں
نہ پانی، نہ بجلی عوام، خواتین بچوں سمیت رات بھر ذلیل وخوار
بیٹھنے تک کا انتظام نہیں
لوگ فقیروں کی مانند فرش پر رات گزارنے پر مجبور

🚌 مری گرین بس منصوبہ، 6 الیکٹرک بسوں میں معمولی تکنیکی فالٹسمری پہنچنے والی 11 الیکٹرک بسوں میں سے 6 میں معمولی تکنیکی خ...
31/08/2026

🚌 مری گرین بس منصوبہ، 6 الیکٹرک بسوں میں معمولی تکنیکی فالٹس

مری پہنچنے والی 11 الیکٹرک بسوں میں سے 6 میں معمولی تکنیکی خرابیاں سامنے آگئیں۔ ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے بسوں کا معائنہ کیا اور مرمت و مکمل فٹنس یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دیں۔

چینی انجینئرز بسوں کی جانچ اور مرمت کریں گے۔ مکمل فٹنس اور تکنیکی کلیئرنس کے بعد ہی بسیں سڑکوں پر چلائی جائیں گی۔

Address

JCZB8846 8846, ابو الوفاء 3011, حي العزيزية JEDDAH 23342
Jeddah
23333

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Murree News Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Murree News Official:

Shortcuts

Share