khebar pukhtoon

khebar pukhtoon Public like and followe kare okey love you all friends 😜😜

22/12/2025

Ma warta owe 🤣🤣🤣

22/12/2025

We8 for end 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

13/12/2025

We8 for end 🤣🤣🤣

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں...
19/08/2025

الوداع میرے جگر گوشے۔😭۔
یہ وہی بچہ ہے جس کی ساری فیملی ماں باپ بڑی بہنیں بھائی گھر مال مویشی سب کچھ سیلاب کی بے رحم موجوں کی نذر ہوچکے ہیں۔۔ یہ اتفاقاً اسی وقت اوپر کسی رشتہ دار کے گھر گیا تھا جب میں نے پوچھا کہ بیٹا آپ نے اس دوران کیا منظر دیکھا تھا تو سسکیوں بھری معصوم آواز میں کہنے لگا کہ آخری بار صرف اپنی ماں کو ڈوبتے دیکھا جو اس بے بسی اور آخری سانسوں کے وقت بھی مجھے کوئی اشارہ کرتی رہی جو میں سمجھا کہ یہ یا تو مجھے الوداع کہتی رہی اور یا پانی سے دور رہنے کا کہا۔۔ تو جب میں نے کہا کہ چلو میرے ساتھ تمہارے کفالت کی ذمہ داری میرے ذمے تو غم بھری مسکراہٹ کے ساتھ کہا کہ میرا اب اس گاؤں میں کچھ بھی باقی نہ رہا لیکن ابھی تک صرف اس وجہ سے یہاں ہوں کہ میرے بابا اور ایک چھوٹے بھائی کی لاش ابھی نہیں ملی اس کی لاش کو لیکر ڈگر اپنے ماموں کے گھر چلا جاؤنگا
😭😭😭

پاک فوج کی طرف سے امداد جاری بونیر سوات میں
19/08/2025

پاک فوج کی طرف سے امداد جاری بونیر سوات میں

19/08/2025
🤣🤣🤣🤣
14/08/2025

🤣🤣🤣🤣

جس کسی نے 14 اگست کیلئے جھنڈے خریدنے ھوں  وہ میرے  باجوڑ 😢وزیرستان 😢تیراہ😢 پاڑہ😢 چنار😢 اور بلوچستان کے بھائیوں کے پیسے پ...
13/08/2025

جس کسی نے 14 اگست کیلئے جھنڈے خریدنے ھوں وہ میرے باجوڑ 😢وزیرستان 😢تیراہ😢 پاڑہ😢 چنار😢 اور بلوچستان کے بھائیوں کے پیسے پڑے ہیں آکر لے جائے😭😭😭

Address

Jeddah

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when khebar pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share