Tanawal Hazara-TH

Tanawal Hazara-TH محنت اتنی خاموشی سے کرو کے♥️
کامیابی شور مچا دے
(2)

21/09/2025
19/09/2025

Ma Sha Allah❤️
Pakistan Suadi Arabia dosti zinda bad.

13/09/2025

دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلاف رکھتے تھے ۔۔!!

*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*
09/09/2025

*وَمَاۤ اَرۡسَلۡنٰكَ اِلَّا رَحۡمَةً لِّـلۡعٰلَمِيۡنَ*

Interested Players are requested to contact on given numbers6 teams are pending for registration
02/09/2025

Interested Players are requested to contact on given numbers
6 teams are pending for registration

01/09/2025

Some shots..

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَبہت افسوسناک خبر ملی کہ چاچا وزیر محمد لالا (تنولی لالا، حال جُدال والے) ہم س...
24/08/2025

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
بہت افسوسناک خبر ملی کہ چاچا وزیر محمد لالا (تنولی لالا، حال جُدال والے) ہم سب کو چھوڑ کر اللہ کے حضور حاضر ہوگئے۔ وہ فیس بُک کی رونق تھے، علاقے کی بہتری اور ثقافت کے ترجمان تھے۔ ہمیشہ اخلاق اور محبت کے ساتھ رہنے والے ایک بہترین انسان تھے۔

اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے، قبر کی منازل آسان کرے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
اللہ تعالیٰ تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ 😢

Congrats to abbottabad and hazara
03/08/2025

Congrats to abbottabad and hazara

🌹 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🌹اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے دوستوں توفیق عباسی اور عامر زمان کی کامل مغفرت ...
26/07/2025

🌹 إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ 🌹

اللّٰہ تعالیٰ ہمارے پیارے دوستوں توفیق عباسی اور عامر زمان کی کامل مغفرت فرمائ،
ان کی قبروں کو نور سے منور کر دے،
ان کے درجات بلند فرمائے،
اور ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل اور تسلی عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
---
تم چلے گئے، مگر یہ درد ہمیشہ کے لیے دل میں رہ گیا…
دو دوست تھے… ایک پردیس… اور پھر ہمیشہ کی جدائی…
پردیس کی مٹی اب ہمیں خوف دیتی ہے،
یہ وہی زمین ہے… جہاں تم نے اپنی آخری سانسیں لیں…

😭💔

جسگراں پلی عرف تناول ائیرپورٹ...حالیہ بارشوں کی وجہ سے جسگراں پلی خطرناک صورتحال کا شکار ہے ... کچھ عرصہ پہلے کیپٹن صفدر...
12/07/2025

جسگراں پلی عرف تناول ائیرپورٹ...
حالیہ بارشوں کی وجہ سے جسگراں پلی خطرناک صورتحال کا شکار ہے ... کچھ عرصہ پہلے کیپٹن صفدر صاحب نے گیس پائپ لائن بچھانے کا افتتاح کیا تو گیس پائپ بچھانے کا کام ٹھیکے دار نے ایسا کیا کہ لوگوں کی زندگی داؤ پر لگ گئی اور پلی ایک دفعہ گرنے کے بعد عارضی طور پر مٹی ڈال کر راسته کلیئر کیا مگر حالیہ بارشوں نے سب کام کا پول کھول دیا .... اس جگہ سے کوئی بھی گاڑی نہیں گزر سکتی تھی مختلف سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے روابط بھی عوام نے کیے مگر شاید عوامی نمائندوں کے نزدیک پبلک انٹرسٹ انفرادی گلی پکی کرنا یا کسی کو پانی کا بور دینا یا پھر کلاس فور بھرتی کرنا ہے اور عوام بھی ایسی ہے کہ اپنے ذاتی مقاصد کے لیے دن رات ان سیا سیوں کے آگے پیچھے دوڑتے ہیں مگر اجتماعی کام کے وقت سب کو سانپ سونگ جاتا ہے ...
موجودہ حلقہ کے ایم پی زاہد چن زیب صاحب کو معلوم ہونا چاہیے اس علاقہ کے نوجوانوں نے کل وقت انہیں ووٹ دیے کسی کارنر میٹنگ کے یا چاہے پانی کے بغیر ...
عوام کو مسجدوں کے لیے سولر یا کنویں یا پکی گلی نہیں چاہیے بلکه پہلے وہ کام ہونا چاہیے جو چند ہزاروں میں ہوسکتا ہے لاکھوں والے پروجیکٹ عوام کا بعد کا انٹرسٹ ہے .... عوامی نمائندوں کو پتا ہونا چاہیے کہ یہ واحد روڈ ہے جو ضلع مانسہرہ اور ضلع ہری پور کو آپس میں ملاتا ہے
یہ روڈ کیپٹن صفدر کادیا ہوا ائرپورٹ ہے جہاں پر جہازوں نے کھڈے بنائیے ہیں

عوام نے خود ہی اس پلی کو وقتی طور پر بحال کرنے کا اراده کیا اور پلسالہ کے نوجوانوں نے خاص طور پر ڈاکٹر اظہر اقبال .... اعجاز انور جیولر ... ویلج سیکرٹری عاطف فیاض ... وسیم اقبال بلا ل رضا اور باقی نوجوانوں نے ذاتی طور پراپنے پاکٹ سے پیسے دے کر وقتی طور پر پلی کی بحالی کا کام کروایا جو کہ تمام سیاسی نمائندوں کے منہ پر تماچہ ہے جو کام سیاسی نمائندوں کا تھا وہ عوام خود کر رہی ہے سیاسی نمائندے عوام کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے چنے جاتے ہیں چند ہزار کے کام کے لیے غریب عوام ایم پی اے ایم این اے کے پیچھے کئی ہزار لگا کر پشاور کیسے جائیں ایم پی اے ایم این اے کا کام اپنے عوامی حلقے میں عوام
کو سہولیات فراہم کرنا ہوتا ہے
جبکہ یہاں MPA MNA کو ملنے کے لیے ہزاروں روپے لگا کر جانا پڑتا ہے ... کیا اس مقصد کے لیے عوامی نمائندے چنے جاتے ہیں ……
اگر اس پلی پر بروقت کام سٹارٹ نہیں ہوا تو کسی بھی وقت یہ پلی بڑے حادثہ کا باعث بنے گی جسکی ذمہ داری عوامی نمائندوں پر ہوگی ....

05/07/2025

Meeting Meeting Meeting

August kay end pay
bara cross single wicket
Tournament
Sirf 40 teaman
Totel prize 50k
Palsala all pakistan
cross single
wicket tournament

30/06/2025

Palsala super league say pehlay
Cross single wiket next month
Totel prize 50,000
Sirf Tanawal kay player khailan gain.
40 teams only.
One day event
Entry fee.2000

Address

King Abdullah Road
Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tanawal Hazara-TH posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tanawal Hazara-TH:

Share