30/11/2025
بہترین رائے۔۔۔
ہیلمٹ نہ پہننے پر 2 ہزار کا جرمانہ وصول کرکے موٹر سائیکل سوار کو ہیلمٹ دے دیں۔
دوکاندار 1500 والا ہیلمٹ بلیک میں 6 سے 8 ہزار میں بیچ رھے ہیں۔
پولیس ہر ناکے پر ہیلمٹ کا سٹاک ساتھ رکھے۔ قانون کا مقصد لوگوں کو حادثات کی صورت میں اپنا تحفظ یقینی بنانے کی ترغیب دینا ھے۔ ایف آئی آر کے اندراج سے نہ صرف بچوں پر منفی اثر پڑے گا بلکہ عدالتوں پر بوجھ بھی بڑھ جائے گا۔۔۔
Maryam Nawaz Sharif