3 PM Contact me for Paid promotion and adds
posting
please like and comment

28/09/2025

Pakistani Awam Match K Bad 🥲😪🤣

پاکستان سعودیہ کے ڈیفینس معاہدے کے بعد ہمارا نیا ڈیفنس منسٹر ال نایان ول بےایمان والد الحرام محسن پشی🤣🤣
18/09/2025

پاکستان سعودیہ کے ڈیفینس معاہدے کے بعد ہمارا نیا ڈیفنس منسٹر ال نایان ول بےایمان والد الحرام محسن پشی🤣🤣

08/08/2025

جرم کیا ہے تو ضرور گرفتار کریں مگر سر آم تشدد سڑکوں پر نہیں ہونا چاہیے اس طرح معاشرے میں نفرت پیدا ہوتی ہے آئی جی پنجاب اور متعلقہ افسران کو اس ویڈیو کا نوٹس لینا چاہیے اس طرح کا سر عام تشدد والا کلچر ختم ہونا چاہئے

محترم والدین  اگر آ پ کی بیٹی کسی پیف کے سکول میں آٹھویں یا نہم دہم کلاس میں پڑھتی ہے اور اگر آ پ کی بیٹی کو  مرد استاد ...
07/08/2025

محترم والدین اگر آ پ کی بیٹی کسی پیف کے سکول میں آٹھویں یا نہم دہم کلاس میں پڑھتی ہے اور اگر آ پ کی بیٹی کو مرد استاد پڑھاتے ہیں تو دئیے گئے نمبر پر شکایت درج کرائیں۔ پیف کی طرف سے سختی سے ہدایات دی گئی ہیں کہ آ ٹھویں سے اوپر تک کی طالبات کو صرف خواتین ٹیچرز ہی پڑھائیں گی۔ جو کہ خوش آ ئند ہے۔ خلاف ورزی کرنے والے سکول اونرز کے خلاف سخت کاروائی کی جائیگی۔

07/08/2025

کیا محترمہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز صاحبہ اس خاتون کو انصاف مہیا کرسکیں گی؟؟؟ دیکھنا یہ ہوگا کہ کب تک اس خاتون کے رونے کی پکار وزیر اعلیٰ پنجاب و آئی ی پنجاب تک پہنچتی ہے۔۔ اس طرح کی کالی بھیڑیں دیگر محکمہ پولیس سے وابستہ افراد کے لیے باعث شرم و بدنامی کا سبب بن رہے ہیں۔
پہلے وردی پھر تھانے بدلے لیکن پنجاب پولیس کا رویہ نہ بدلا، پاک پتن کے فرید کوٹ چوکی اِنچارج اسسٹنٹ سب اِنسپکٹر کا نفری کے ہمراہ خاتون تشدد، مارپیٹ کی ویڈیو منظرِعام پر آگئی
پاک پتن کے نواحی گاؤں 39 ایس پی میں پولیس کا خاتون پر تشدد، پولیس اسسٹنٹ سب انسپکٹر خاتون کو لاتوں مُکوں سے تشدد کا نِشانہ بناتا رہا، پولیس خاتون کو گسیٹتی رہی مارپیٹ کرتی رہی، پولیس نے گھر میں گُھس کر خاتون کو تشدد کا نشانہ بنایا، گھر خالی نہ کرنے پر پولیس کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں اور گالم گلوچ، چند روز قبل شوہر نے خاتون کو طلاق دے دی تھی، خاتون کا کہنا ہے کہ بچوں کی کفالت شوہر کی ذمہ داری ہے گھر چھوڑ کر کہاں جاؤں، گھر سے نِکلوانے کے لیے سُسرال نے پولیس سے تشدد کروایا، شوہر نے گھر پر قبضہ کی ایف آئی آر درج کروا رکھی ہے

01/08/2025

یا اللہ رحم

زلزلہ کہاں کہاں آیا ؟؟

28/07/2025

    🤣
27/07/2025

🤣

27/07/2025

بنوں کا بیف پلاؤ کون کون کھاتا رہا
🤣🤣🤣🤣

یہ اس کا شوہر نہیں بلکہ ایک کسٹمر ہے گھر میں اپنے شوہر کی خدمت کرنے سے ان کو موت پڑتی ہے ان کو آذادی چاہیے ہمارا جسم ہما...
27/07/2025

یہ اس کا شوہر نہیں بلکہ ایک کسٹمر ہے گھر میں اپنے شوہر کی خدمت کرنے سے ان کو موت پڑتی ہے ان کو آذادی چاہیے ہمارا جسم ہماری مرضی اسلام نے عورت کو عزت دی مقام دیا حقوق دیے کہ پردے میں رہو اپنے گھروں میں عزت سے رہو اپنے شوہر کی فرمابرداری کرو جو ملے اس پہ شکر کرو جنت کی آپ حقدار ہوگی

22/07/2025

خبر غم 😭
تھلک نالہ چلاس میں آنے والے سیلابی ریلے کی زد میں آ کر لودھراں سے تعلق رکھنے والے شاہدہ اسلام میڈیکل کالج کے مالک محمد سعد کی اہلیہ، ان کا چھوٹا بھائی محمد فہد اور بچے جان کی بازی ہار گئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین۔

Address

Jeddah
23434

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 3 PM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to 3 PM:

Share

urdu shayari

urdu shayari