گلونہ او رنگونہ

عبد الستار کی والدہ صاحبہ کی نماز جنازہ آج 11 بجے کارگھڑی میں ادا کی جائے گی اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو ...
08/01/2025

عبد الستار کی والدہ صاحبہ کی نماز جنازہ آج 11 بجے کارگھڑی میں ادا کی جائے گی اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے

06/09/2024
الحمدللہ مدرسہ تعلیم القرآن کارگھڑی میں محفل قرآن کریم کی تیاری جاری ہے 24فروری بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے تمام دوستوں کو شرک...
22/02/2024

الحمدللہ مدرسہ تعلیم القرآن کارگھڑی میں محفل قرآن کریم کی تیاری جاری ہے 24فروری بروز ہفتہ صبح آٹھ بجے تمام دوستوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے

19/01/2024

اعلان فوتگی صیواب کاکا کی بیوی رقیب ذاکر شاکر کی والدہ اور عزیر اینڈ ساجد کی دادی جان محترمہ فوت ہو چکی ہے نماز جنازہ بروز جمعہ ایک۔1۔بجہ کارگھڑی میں ادا کی جائیگی اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لوحقیق کو صبر جمیل عطا فرمائیں #آمین_______ثم_______آمین

18/01/2024

افسوس ناک خبر
رقیب اللہ اورشاکراللہ کی والدہ کاانتقال ہوچکاہے جنکی نمازہ جنازہ کل بروزجمعہ دوپہر1بجہ کارگھڑی میں اداکی جائیگی اللہ مغفرت فرمائے

18/01/2024

مولانا حفيظ الدين صاحب كے دستاربندی کے عنوان پر ایک خوبصورت نظم سماعت فرمائیں۔

الحمدلله اپنےفیملی کےایک اورپھول کواس علمی گلدستہ میں شامل ہونے پر انتہائی خوش ہوں اوراپنےسمیت سب متعلقین کو مبارکباد دی...
14/01/2024

الحمدلله اپنےفیملی کےایک اورپھول کواس علمی گلدستہ میں شامل ہونے پر انتہائی خوش ہوں اوراپنےسمیت سب متعلقین کو مبارکباد دیتاہوں اوردعاگوہوکہ اللہ تعالیٰ ھم سب کے گھروں میں ان جیسے پھول کھلائے۔من جانب عرفان( عفي عنه)

14/01/2024

مادرعلمی دارالعلوم کوثر القرآن
کےتمام فضلاءاورخصوصااپنےچچازاد بھائی مولاناحفیظ الدین صاحب کودستارفضیلت پردل کی اتھاگہرائیوں سےمبارکباددیتاہو

Address

46
Jeddah
00966

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گلونہ او رنگونہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share