Attock Express

Attock Express ضلع اٹک کی تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے لائیک کریں





Attock weather
02/09/2026

Attock weather

Attock weather 01 September 2026
01/09/2026

Attock weather 01 September 2026

30/08/2026

پنجاب ایمرجنسی سروسز
ریسکیو 1122 اٹک
30 اگست 2016

*اٹک: گڑیالہ ہرو پل کے قریب آئل سے بھرا ٹینکر لیک ہونے لگا، ریسکیو 1122 نے بروقت حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے علاقہ محفوظ بنا دیا۔*

تفصیلات کے مطابق اٹک کے علاقے گڑیالہ، ہرو پل کے قریب کراچی سے جہانگیرہ جانے والے آئل ٹینکر سے خام کوکنگ آئل لیک ہونا شروع ہوگیا۔
اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اٹک کی فائر ٹیم فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچاؤ کے لیے فوری حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے متاثرہ علاقے کو کارڈن آف کیا۔
ٹینکر سے لیک ہونے والے آئل کے باعث سڑک پر پھسلن پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر ریسکیو اہلکاروں نے متاثرہ جگہ پر مٹی ڈال کر آئل کو کور کیا اور سڑک کو محفوظ بنایا۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم صورتحال پر قابو پانے کے بعد بھی موقع پر موجود رہی تاکہ کسی بھی ممکنہ ناخوشگوار واقعے سے بروقت نمٹا جا سکے۔

Attock weather 29 August 2026
28/08/2026

Attock weather 29 August 2026

Attock weather 28 Aug 2026
27/08/2026

Attock weather 28 Aug 2026

Attock weather 27 August 2026
27/08/2026

Attock weather 27 August 2026

انا للہ وانا الیہ راجععون اسلام آباد پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے کم از کم 15 بچے جاں بحق ہو گئے ۔۔۔۔
26/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجععون
اسلام آباد پمز ہسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے کم از کم 15 بچے جاں بحق ہو گئے ۔۔۔۔

Address

Jeddah

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Attock Express posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share