03/04/2026
اہم اطلاع
یہ بچہ، جس کا نام وقاص خان ہے، باپ کا نام عزت خان 1 اپریل شام سے اپنے گھر ٹوپسین میرہ سے لاپتہ ہو چکا ہے۔ اہلِ خانہ سخت پریشانی میں مبتلا ہیں۔
اگر کسی کو یہ بچہ کہیں نظر آئے یا اس کے بارے میں کوئی معلومات ہوں تو براہِ کرم فوری طور پر نیچے دیے گئے۔
نمبر پر رابطہ کریں:
📞 03404656718
03463933273