Kashmir update

Kashmir update We capture funny moments
Only fun
Funny videos and pictures
Write stores
And
Journal knowledge

02/11/2025

#ہائے او پردیس 😭😭

29/10/2025

سستا آدمی آج کل عزت کا دعویٰ کرنے لگا ہے، غدار وفا کی باتیں کر رہا ہے، اور منافق سچائی پر بحث کر رہا ہے..!

تمام دوست احباب شیئر کریں اگر کوئی معلومات ملے تو دیے گے نمبرزپر اطلاع دیں ۔۔۔اللہ پاک آسانی عطا فرمائے آمین
27/10/2025

تمام دوست احباب شیئر کریں اگر کوئی معلومات ملے تو دیے گے نمبرزپر اطلاع دیں ۔۔۔
اللہ پاک آسانی عطا فرمائے آمین

25/10/2025

جب ایک بوتل خون کیلئے آپ کو سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنا پڑے تو پھر شادی میں 400 رشتے دار اور سالگرہ میں 50 دوست بلانا بند کریں

25/10/2025

بیکری کے سامنے دو نوجوان فائرنگ کر کے قتل کر دئیے گئے ایک نوجوان زخمی

15/10/2025

کشمیر تیرے وارث زندہ ہیں❤️✌️

15/10/2025

کابل۔ مبینہ طور پر تین دھماکے ہوے ۔
صحافی عبیداللہ بہیر

15/10/2025

فضائی حملہ‏! پاکستان نے افغانستان کے دارالحکومت کابل میں فتنہ الخوارج کے اہم ٹھکانے کو نشانہ بنایا۔ فضائی حملہ میں فتنہ الخوارج کے اہم رہنما کے جہنم واصل ہونے کی اطلاعات۔

15/10/2025

افغانستان کا شہر کابل🙄

14/10/2025

آزاد کشمیر میں حالات بالکل نارمل ہیں۔ کہیں بھی کوئی فائرنگ کچھ بھی نہیں سوشل میڈیا پر جھوٹی خبریں پھیلانے سے گریز کریں

14/10/2025

Real happiness 😊

13/10/2025

طاقت اور خوف سے اگر دنیا بدل سکتی تو آج دنیا پر فرعون،نمرود اور یزید کی حکومت ہوتی۔۔

Address

Jeddah
Jeddah
5239177

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kashmir update posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kashmir update:

Share