Fun 4 U

Fun 4 U Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Fun 4 U, Islamabad.

Welcome to Fun 4 U
The home of pure laughter & viral entertainment
Get ready for nonstop funny reaction videos, unexpected moments and trending clips Now laughs guaranteed to keep you smiling

28/12/2025

اٹلی پاکستانیوں کیلئے نوکریوں میں کوٹہ الاٹ کرنے والا پہلا یورپی ملک بن گیا

اٹلی نے پاکستان کو آئندہ تین سال کے لیے 10 ہزار 500 ملازمتوں کا کوٹہ الاٹ کر دیا ہے۔ ترجمان وزارتِ اوورسیز پاکستانیز کے مطابق پاکستان اٹلی سے یہ اہم کوٹہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے، جس کے بعد اٹلی یورپ کا پہلا ملک بن گیا ہے جس نے پاکستان کے لیے باقاعدہ نوکریوں کا کوٹہ مقرر کیا۔

ترجمان نے بتایا کہ اس معاہدے کے تحت ہر سال 3 ہزار 500 پاکستانی اٹلی جا کر روزگار حاصل کریں گے۔ ان میں 1500 افراد سیزنل جبکہ 2000 افراد نان سیزنل کوٹے کے تحت اٹلی جائیں گے۔ یہ مواقع مختلف شعبوں میں فراہم کیے گئے ہیں جن میں شپ بریکنگ، ہیلتھ کیئر اور زراعت شامل ہیں۔

وزارتِ اوورسیز کے مطابق پاکستانی ہنرمند اور نیم ہنرمند ورکرز کے لیے بھی اٹلی میں وسیع مواقع موجود ہیں۔ ان میں ویلڈرز، ٹیکنیشنز، شیف، ویٹرز اور ہاؤس کیپنگ کے شعبے شامل ہیں، جبکہ نرسنگ، میڈیکل ٹیکنیشن، فارمنگ اور کاشتکاری کے میدانوں میں بھی روزگار کے مواقع دستیاب ہوں گے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور اٹلی کے درمیان جوائنٹ ورکنگ گروپ کا دوسرا اجلاس فروری میں اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں مزید پیش رفت متوقع ہے۔

وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے اس پیش رفت کو پاکستان کے لیے ایک اہم سنگِ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فیصلے سے اٹلی میں پاکستانی ورک فورس کے لیے روزگار کے نئے دروازے کھلیں گے اور مستقبل میں یورپ کے مزید ممالک بھی پاکستانی محنت کشوں کے لیے مواقع فراہم کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومتِ پاکستان اپنے شہریوں کو بین الاقوامی سطح پر باعزت روزگار فراہم کرنے کے لیے مسلسل کوششیں کر رہی ہے، جبکہ اوورسیز پاکستانی دنیا بھر میں پاکستان کے سفیر اور ملکی معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔

24/12/2025

پی آئی اے بک گیا، عارف حبیب کنسورشیم نے135 ارب روپے میں پی آئی اے کو خریدلیا

14/10/2025

افغانی وزیر خارجہ بھارت میں بیٹھ کر یہ کہنا کہ کشمیر بھارت کا حصہ ھے میں اس کی شدید مُذمت کرتی ہوں۔ افغانستان گورنمنٹ کو اپنے سٹیمنٹ پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔

Me As A loyal 🥲
13/10/2025

Me As A loyal 🥲

12/10/2025

پاکستان کا طیارہ گرائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

12/10/2025

کیا یہ کوئی پرانی ویڈیو ہے یا نئی ویڈیو ہے ڈر والے لوگ تصدیق

کریں

07/10/2025

اچھا یہ بتائیں تو کیسا رہا سردیوں کا اغاز

23/09/2025

کون کون حارث روف کے ساتھ ہے
میں تو حارث روف کے ساتھ ہوں
حارث بھائی کم نو چک کے رکھ

16/09/2025
16/09/2025

ہم نہیں کھیلتے کرکٹ۔
ہم جنگ ہی لڑیں گے۔۔

Only legend can Understand 🤣
16/09/2025

Only legend can Understand 🤣

Address

Islamabad

Telephone

+923054162323

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fun 4 U posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share